پی آئی اے میں سیبر سسٹم تبدیل کرکے ہٹ اٹ رائج کردیا، ترجمان قومی ایئرلائن ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن میں موجود کمیاں اور خامیاں دور کرنے کےلیے ادارے میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ قومی ایئرلائن نے ریزرویشن، فلائٹ آپریشن، اکاؤنٹنگ کا پرانا سسٹم تبدیل کردیا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے نے سیبر سسٹم کو ترک کرکے نیا سسٹم’ہٹ اٹ‘رائج کیا، نئےسسٹم کےنفاذکےپہلےسال پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو7 کروڑ ڈالرکی بچت ہوئی۔ترجمان قومی ایئرلائن کا مزید کہنا تھا کہ جدید سسٹم ترکش آئی ٹی کمپنی ہٹ اٹ کمپیوٹر سروسز سے 2018 میں حاصل کیا تھا، اس سے قبل پی آئی اے 1997 کا سسٹم سیبر استعمال کررہی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایک سال میں پرندے ٹکرانے سے پی آئی اے کے 18 طیاروں کو نقصان پہنچاایک سال میں پرندے ٹکرانے سے پی آئی اے کے 18 طیاروں کو نقصان پہنچا PIA Planes BirdStrikes Damaged DomesticPlanes OneYear pid_gov MoIB_Official Official_PIA
مزید پڑھ »
ایک سال میں پرندے ٹکرانے سے پی آئی اے کے 18 طیاروں کو نقصان پہنچاملکی ائیر پورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور صرف
مزید پڑھ »
پی ٹی اے کو پب جی پر پابندی عائد نہیں کرنی چاہئے:فواد چوہدریپی ٹی اے کو پب جی پر پابندی عائد نہیں کرنی چاہئے:فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry PTA Should Not Ban PUBG PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پی آئی اے کے ساتھ کیا ہوا؟صلاح الدین گُل صاحب پی آئی اے کے آپریشنز میں انتہائی کلیدی عہدوں پر کام کرنے کے بعد 36 برس کی دیانت دارانہ ملازمت کے باوجود آج کل لاہور میں ایک سنگل سٹوری مکان میں خوش و خرم.... پڑھیئے امتیاز گل کا کالم: RoznamaDunya dunyacomlumns
مزید پڑھ »
پی ٹی اے کو پب جی پر پابندی عائد نہیں کرنی چاہئے:فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی اے کو پب جی
مزید پڑھ »
اے پی سی کے انعقاد کیلئے دو بڑی جماعتیں آمادہ ہوگئیںلاہور: آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے لیے اپوزیشن کی جانب سے لائحہ عمل کی تیاری جاری ہے، پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں رابطے تیز ہوگئے، اے پی سی کے انعقاد کے لیےدونوں جماعتیں آمادہ ہوگئیں۔
مزید پڑھ »