SCP CAA PIA
اسلام آباد: چیف جسٹس نے پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کے معاملے پر ریماکس دیتے ہوئے کہا کہ بدنامی میں پاکستان زمین کی تہہ تک پہنچ چکا ہے۔ پاکستان کو دنیا کا کرپٹ ترین ملک کہا جاتا ہے۔ عدالت نے سول ایویشن اور پی آئی اے کی رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دو ہفتے میں کارروائی پر مبنی رپورٹ طلب کرلی۔
جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ 2018ء میں عدالت نے لائسنس چیک کرنے کا حکم دیا تھا۔ چیف جسٹس نے ڈی جی سی اے اے سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ مضبوط آدمی ہیں؟ ڈی جی نے جواب دیا کہ انشاءاللہ میں مضبوط آدمی ہوں۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ آپ کو رات کو نیند کیسے آجاتی ہے؟ آپ کو تو کام کام اور صرف کام کر کے نتائج دینے چاہئیں۔
چیف جسٹس نے ریماکس دیئے کہ پی آئی اے کا کوئی اثاثہ بھی فروخت نہیں کر سکیں گے۔ گلشن جناح میں پی آئی اے پلاٹ پر آج بھی شادی ہال بنا ہوا ہے۔ شادی ہال نہ گرانے پر توہین عدالت کی کارروائی کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کا ایڈیشنل سیکریٹری صحت پر برہمی کا اظہارسپریم کورٹ میںڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کی کارکردگی سے متعلق سماعت ہوئی
مزید پڑھ »
’سپریم کورٹ کا فیصلہ نیب کے خلاف ایک فردِ جرم کی مانند ہے‘پاکستان کی سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکنِ پارلیمان خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت کے حوالے سے تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے جس میں نیب کو آڑے ہاتھوں لیا گیا ہے اور سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے بحث جاری ہے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے 196دہشت گردوں کی رہائی کا حکم معطل کردیا - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: فوجی عدالتی سے سزایافتہ 196 مجرمان کی رہائی کا حکم معطل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ خواجہ برادران بھی میدان میں آگئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کی جانب سے ضمانت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری ہونے پر خواجہ برادران کا موقف بھی آگیا۔ سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے پر
مزید پڑھ »