پشاور ہائیکورٹ نے ان مجرمان کی رہائی کا حکم دیا تھا، عدالت عظمیٰ نے وفاقی حکومت سے مجرمان کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan SupremeCourt Case Suspend Order
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 196 مجرمان کی رہائی کے پشاور ہائیکورٹ کے حکم کو معطل کردیا۔
ساتھ ہی انہوں نے سوال کیا کہ کیا مجرمان رہائی کے فیصلے کے بعد جیلوں میں ہیں، جس پر عدالت میں موجود ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ مجرمان جیلوں میں ہیں۔انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ ان مجرمان کی رہائی کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کیا جائے، جس پر عدالت نے مجرمان کی رہائی کا حکم معطل کرتے ہوئے تمام فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ وقار احمد سیٹھ اور جسٹس نعیم انور کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف 300 سے زائد درخواستوں پر سماعت کی تھی، جس کے بعد عدالت نے ان سزاؤں کو کالعدم قرار دے دیا تھا جن سے متعلق ریکارڈز عدالت میں پیش کیے گئے تھے۔ انہوں نے بتایا تھا کہ عدالت نے 200 کے قریب اپیلوں کو منظور کیا اور سزاؤں کو معطل کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر جیل سے رہا کرنے کا حکم دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسٹس سردار اسلم کی غائبانہ نماز جنازہ سپریم کورٹ میں ادااسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس سردار اسلم کی غائبانہ نماز جنازہ سپریم کورٹ میں ادا کردی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
نیب نے قانون کی دھجیاں بکھیرکر رکھ دیں، سپریم کورٹیہ فیصلہ جسٹس مقبول باقر نے تحریر کیا جو 87 صفحات پر مشتمل ہے جس کے آخر میں انھوں نے انقلابی شاعر حبیب جالب کے شعر کا حوالہ بھی دیا۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے 196دہشت گردوں کی رہائی کا حکم معطل کردیا - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
’سپریم کورٹ کا فیصلہ نیب کے خلاف ایک فردِ جرم کی مانند ہے‘پاکستان کی سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکنِ پارلیمان خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت کے حوالے سے تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے جس میں نیب کو آڑے ہاتھوں لیا گیا ہے اور سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے بحث جاری ہے۔
مزید پڑھ »