چیئرمین پی سی بی فرسٹ کلاس کرکٹ میں غیرملکی کھلاڑیوں کو دیکھنے کے خواہشمند

پاکستان خبریں خبریں

چیئرمین پی سی بی فرسٹ کلاس کرکٹ میں غیرملکی کھلاڑیوں کو دیکھنے کے خواہشمند
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

چیئرمین پی سی بی فرسٹ کلاس کرکٹ میں غیرملکی کھلاڑیوں کو دیکھنے کے خواہشمند تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ وہ ملک کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو کھیلتا دیکھنے کے خواہشمند ہیں۔چیئرمین بورڈ نے کہا کہ وہ پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں غیرملکی کرکٹرز کو کھیلتا دیکھنا چاہتے ہیں اور ڈومیسٹک کرکٹ کا نیا نظام اُن کی اس خواہش کی تکمیل کرسکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر اس ایونٹ کو فروری اور مارچ 2021 میں ری شیڈول کرنے پر غور کیا گیا تھا۔

احسان مانی کا کہنا تھا کہ سابق کرکٹرز کو سمجھنا ہوگا کہ پہلے صرف پی سی بی تھا، اب 6 مزید ایسوسی ایشنز میں بھی روزگار کے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت سے کھیلنے کو تیار ہیں مگر ان کے پیچھے نہیں بھاگیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم ہمارے معاملات۔۔۔۔چیئرمین پی سی بی کا اہم بیانوزیراعظم ہمارے معاملات۔۔۔۔چیئرمین پی سی بی کا اہم بیانوزیراعظم ہمارے معاملات میں۔۔۔۔۔چیئرمین پی سی بی کا اہم بیان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

'پی آئی اے میں گولڈن ہینڈشیک منصوبہ منظوری کےعمل میں ہے' -'پی آئی اے میں گولڈن ہینڈشیک منصوبہ منظوری کےعمل میں ہے' -اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے سی ای او ارشد ملک کا کہنا ہے کہ پی آئی اے میں گولڈن ہینڈشیک منصوبہ منظوری کےعمل میں ہے۔ ایک بیان میں ارشد ملک نے کہا کہ گولڈن ہینڈشیک اور اصلاحات سے افرادی قوت50فیصدتک لانے کا منصوبہ ہے جب کہ کورونا سے پروازوں میں کمی پر مزیدملازمین کم …
مزید پڑھ »

صحافی مطیع اللہ جان کے ’اغوا‘ کی سی سی ٹی وی فوٹیج - BBC News اردوصحافی مطیع اللہ جان کے ’اغوا‘ کی سی سی ٹی وی فوٹیج - BBC News اردوپاکستانی صحافی مطیع اللہ جان کو اسلام آباد سے ’اغوا‘ کر لیا گیا ہے اور ان کی گاڑی اس سکول کے باہر کھڑی ملی ہے جہاں وہ اپنی اہلیہ کو چھوڑنے کے لیے آئے تھے۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبرآئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق انگلینڈ کے آل راﺅنڈر بین سٹوکس پہلے نمبر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 05:01:07