پی آئی اے میں کل 34 طیارے، 31 کو مرمت کی ضرورت ARYNewsUrdu PIA
تفصیلات کے مطابق وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے قومی ایئر لائن کے جہازوں کی تفصیلات سے متعلق تحریری جواب قومی اسمبلی میں جمع کروا دیا۔
وزیر ہوا بازی کے مطابق بی 777 کی تعداد 12 اور اے 320 طیاروں کی تعداد بھی 12 ہے، اے ٹی آر 72 کی تعداد 5 اور اے ٹی آر 42 کی تعداد 5 ہے۔ اسی طرح ناقابل مرمت طیاروں میں بی 777 اور اے 320 شامل نہیں جبکہ ایک اے ٹی آر 72 اور 2 اے ٹی آر 42 ناقابل مرمت ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ نے پی ٹی وی کی فیس میں اضافے پر عمل درآمد روک دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران بعض وزراء کی طرف سے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی فیس میں اضافے کا معاملہ مؤخر کر دیا۔
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے پی ٹی وی کی فیس میں اضافے پر عمل درآمد روک دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران بعض وزراء کی طرف سے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی فیس میں اضافے کا معاملہ مؤخر کر دیا۔
مزید پڑھ »
'پی آئی اے میں گولڈن ہینڈشیک منصوبہ منظوری کےعمل میں ہے' -اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے سی ای او ارشد ملک کا کہنا ہے کہ پی آئی اے میں گولڈن ہینڈشیک منصوبہ منظوری کےعمل میں ہے۔ ایک بیان میں ارشد ملک نے کہا کہ گولڈن ہینڈشیک اور اصلاحات سے افرادی قوت50فیصدتک لانے کا منصوبہ ہے جب کہ کورونا سے پروازوں میں کمی پر مزیدملازمین کم …
مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا سے متاثرہ 446مریضوں کی حالت تشویشناک ، اموات کی تعداد 1363 ہوگئیسندھ میں کورونا سے متاثرہ 446مریضوں کی حالت تشویشناک ، اموات کی تعداد 1363 ہوگئی Sindh MediaCellPPP Coronavirus
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی وجہ سے کنڈومز کی فروخت میں کمیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وباء کے باعث دیگر کاروباروں کی طرح کنڈومز کی فروخت میں بھی شدید کمی واقع ہو گئی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ڈیوریکس کنڈوم
مزید پڑھ »
ایٹمی ہتھیاروں کومحفوظ بنانےوالےملکوں میں پاکستان کی پوزیشن میں بہتری - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »