کورونا وائرس کی وجہ سے کنڈومز کی فروخت میں کمی

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کی وجہ سے کنڈومز کی فروخت میں کمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وباء کے باعث دیگر کاروباروں کی طرح کنڈومز کی فروخت میں بھی شدید کمی واقع ہو گئی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ڈیوریکس کنڈوم

بنانے والی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر لیگزم نراسیمہان کا کہنا تھا کہ ”کورونا وائرس کی وباء نے کنڈوم انڈسٹری پر بھی شدید منفی اثرات مرتب کیے ہیں اور ان کی فروخت میں کئی گنا کمی واقع ہو گئی ہے۔ اس کی وجہ انہوں نے یہ بیان کی ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے مردوخواتین گھروں میں رہنے پر

مجبور ہیں اور انہیں باہم ملنے کے مواقع کم میسر آ رہے ہیں۔لیگزم کا کہنا تھا کہ ”سماجی میل جول کی پابندی کے باعث مردوخواتین کے ایک دوسرے سے دور رہنے کے علاوہ میاں بیوی بھی اس وباء کی وجہ سے ذہنی دباؤ اور پریشانی کا شکار ہیں اور ان شادی شدہ جوڑوں میں بھی کنڈوم کا استعمال کم ہو گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ لوگ جنہیں کورونا وائرس لاک ڈاﺅن کی وجہ سے اپنے گھر میں ’خزانہ‘ مل گیاوہ لوگ جنہیں کورونا وائرس لاک ڈاﺅن کی وجہ سے اپنے گھر میں ’خزانہ‘ مل گیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) لاک ڈاﺅن کی وجہ سے بہت سوں کو معاشی دھچکا لگا لیکن کئی ایسے بھی ہیں جنہیں لاک ڈاﺅن کی وجہ سے اپنے ہی گھر میں خزانہ مل گیا۔ میل آن لائن کے
مزید پڑھ »

منہ میں خراشیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہو سکتی ہے: تحقیق میں انکشافمنہ میں خراشیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہو سکتی ہے: تحقیق میں انکشافمنہ میں خراشیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہو سکتی ہے: تحقیق میں انکشاف CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Symptoms MouthRashes Research Spain Scientists
مزید پڑھ »

کراچی: دارالسکون کی انچارج سسٹر روتھ لیوس کورونا وائرس سے انتقال کرگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

فلاحی ادارے دارلسکون کی انچارچ سسٹر رتھ لیوس کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیںفلاحی ادارے دارلسکون کی انچارچ سسٹر رتھ لیوس کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیںفلاحی ادارے دارلسکون کی انچارچ سسٹر رتھ لیوس کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں، ان کی آخری رسومات کل دوپہردو بجے ادا کی جائیں گی، مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

منہ میں خراشیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں، تحقیق - ایکسپریس اردومنہ میں خراشیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں، تحقیق - ایکسپریس اردودیگر وائرسوں کی طرح کورونا وائرس بھی بعض متاثرہ افراد میں منہ کی اندرونی کھال کو متاثر کرتا ہے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانوی ویکسین کی حوصلہ افزاء نتائج برآمدکورونا وائرس: برطانوی ویکسین کی حوصلہ افزاء نتائج برآمدلندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی طرف سے بنائی گئی کورونا وائرس کی ویکسین کے ابتدائی نتائج آ گئے ہیں اور یہ بظاہر محفوظ ہے اور مدافعت کے نظام کو بیماری کا مقابلہ کرنے کے قابل بنا رہی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 11:11:11