کورونا وائرس: برطانوی ویکسین کی حوصلہ افزاء نتائج برآمد

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: برطانوی ویکسین کی حوصلہ افزاء نتائج برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 83%

کورونا وائرس: برطانوی ویکسین کی حوصلہ افزاء نتائج برآمد

برطانوی خبر رساں ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق اس کا تجربہ 1077 افراد پر کیا گیا اور انھیں انجیکشن لگائے گئے تاکہ وہ اپنے جسم میں اینٹی باڈیز اور وائٹ بلڈ سیل بنائیں جو کورونا وائرس کا مقابلہ کر سکیں۔

تحقیق کے نتائج نہایت امید افزا ہیں، لیکن ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہو گا کہ یہ اس بیماری سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے کافی ہے اور اس کے لیے بڑے پیمانے پر ٹرائل ضروری ہیں۔ برطانیہ نے پہلے ہی دوائی کی ایک کروڑ خوراکیں آرڈر کر دی ہیں۔رساں ادارے کے مطابق ان ٹرائلز کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ یہ زیادہ افراد کو محفوظ طریقے سے دی جا سکتی ہے۔ لیکن ہو سکتا ہے کہ ہمیں جیب کی وجہ سے مدافعت کے نظام کا ردِ عمل بھی پتہ چلے کہ آیا اس کی وجہ سے اینٹی باڈیز بنتی ہیں یا یہ مدافعت کے نظام کے...

اس کے لیے ٹرائلز میں بہت زیادہ افراد کو شامل کرنے کی ضرورت ہے اور ان ممالک میں بھی جہاں برطانیہ سے کہیں زیادہ کورونا وائرس کے متاثرین موجود ہیں۔ یہ ویکسین ChAdOx1 nCoV-19 کہلاتی ہے جسے اتنی تیزی سے تیار کیا جا رہا ہے کہ اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس ویکسین کو جنیاتی طور پر تبدیل کیے گئے ایسے وائرس سے بنایا جا رہا ہے جو بندروں کو نزلہ زکام میں مبتلا کرتا ہے۔ وائرس کو بہت زیادہ تبدیل کیا گیا ہے تا کہ یہ انسانوں کو بیمار نہ کر سکے اور یہ دیکھنے میں کورونا وائرس جیسا ہو جائے۔

سائنسدانوں نے ایسا کرنے کے لیے کورونا وائرس کے جسم میں نوکوں کی طرح نکلے ہوئے پروٹین کی جننیاتی خصوصیات کو اس ویکسین میں منتقل کیا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ ویکسین کورونا وائرس سے ملتی جلتی ہوگی اور انسانوں کا مدافعتی نظام یہ سیکھ لے گا کہ کورونا وائرس پر کیسے حملہ کرنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی علامات 6 مختلف گروپس میں تقسیم کی جاسکتی ہیں، تحقیق - Health - Dawn Newsکورونا وائرس کی علامات 6 مختلف گروپس میں تقسیم کی جاسکتی ہیں، تحقیق - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

صحت کے بوسیدہ نظام کے ہوتے ہوئے کرونا وائرس سے نمٹنا قابل تحسین ہے: شبلی فرازصحت کے بوسیدہ نظام کے ہوتے ہوئے کرونا وائرس سے نمٹنا قابل تحسین ہے: شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ محدود وسائل اور صحت کے بوسیدہ نظام کے ہوتے ہوئے کرونا وائرس سے نمٹنا قابل تحسین ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں آج کورونا وائرس کے باعث مزید 22 افراد جاں بحق ہوگئے | Abb Takk Newsسندھ میں آج کورونا وائرس کے باعث مزید 22 افراد جاں بحق ہوگئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سویب ٹیسٹ کے بارے میں بے بنیاد دعووں کی حقیقتکورونا وائرس: سویب ٹیسٹ کے بارے میں بے بنیاد دعووں کی حقیقتسوشل میڈیا پر اس حوالے سے کئی دعوے کیے جا رہے ہیں کہ سویب ٹیسٹ دماغ کے لیے نقصاندہ ہیں جبکہ ان ٹیسٹنگ کٹس کے آلودہ ہونے کے بارے میں بھی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 263,496ہوگئی - Pakistan - Aaj.tvپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 263,496ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سعودی حکومت کے صورتحال کی بہتری کیلئے اہم اقداماتکورونا وائرس سعودی حکومت کے صورتحال کی بہتری کیلئے اہم اقداماتکورونا وائرس : سعودی حکومت کے صورتحال کی بہتری کیلئے اہم اقدامات ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 15:41:49