کورونا وائرس سعودی حکومت کے صورتحال کی بہتری کیلئے اہم اقدامات

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس سعودی حکومت کے صورتحال کی بہتری کیلئے اہم اقدامات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس : سعودی حکومت کے صورتحال کی بہتری کیلئے اہم اقدامات ARYNewsUrdu

وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ کورونا کی وجہ سے دنیا بھر میں معمولات زندگی پر کافی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ انسانی صحت ، معاش، روزگار اور دیگر روزمرہ زندگی کے معمولات متاثر ہوئے ہیں تاہم اس کی وجہ سے اقتصادی، سماجی اور ماحولیات کو بہتر کرنے کے بھی بہترین مواقع میسر آئے ہیں۔

وزیر خزانہ نے وبا کے اثرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس میں ایک سبق بھی ملتا ہے کہ ہمیں مل کر عالمی سطح پرمشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی تاکہ مل کر ان چیلنجز کا مقابلہ کیا جا سکے جن کی وجہ سے دنیا کو مختلف امور میں رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں موجودہ حالات میں پائیدار ترقی کے لیے اہداف متعین کرتے ہوئے آگے بڑھنا ہے جو کہ ہمارے 2030 کے وژن کے مطابق ہے جس میں معاشی ، معاشرتی اور ماحولیاتی منصوبوں پر عمل کرتے ہوئے ترقی کی مثالی منازل طے کرنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے دور میں فکسنگ کاامکان بڑھ گیا - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے دور میں فکسنگ کاامکان بڑھ گیا - ایکسپریس اردوکم یا بغیر تنخواہ کے گزارا کرنے والے پلیئرز بکیز کے آسان شکار بنیں گے
مزید پڑھ »

سندھ میں آج کورونا وائرس کے باعث مزید 22 افراد جاں بحق ہوگئے | Abb Takk Newsسندھ میں آج کورونا وائرس کے باعث مزید 22 افراد جاں بحق ہوگئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سویب ٹیسٹ کے بارے میں بے بنیاد دعووں کی حقیقتکورونا وائرس: سویب ٹیسٹ کے بارے میں بے بنیاد دعووں کی حقیقتسوشل میڈیا پر اس حوالے سے کئی دعوے کیے جا رہے ہیں کہ سویب ٹیسٹ دماغ کے لیے نقصاندہ ہیں جبکہ ان ٹیسٹنگ کٹس کے آلودہ ہونے کے بارے میں بھی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

صحت کے بوسیدہ نظام کے ہوتے ہوئے کرونا وائرس سے نمٹنا قابل تحسین ہے: شبلی فرازصحت کے بوسیدہ نظام کے ہوتے ہوئے کرونا وائرس سے نمٹنا قابل تحسین ہے: شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ محدود وسائل اور صحت کے بوسیدہ نظام کے ہوتے ہوئے کرونا وائرس سے نمٹنا قابل تحسین ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا: چین کے صوبہ سنکیانگ کے دارالخلافہ ارمچی میں ’حالتِ جنگ‘ کا اعلان - BBC Urduکورونا: چین کے صوبہ سنکیانگ کے دارالخلافہ ارمچی میں ’حالتِ جنگ‘ کا اعلان - BBC Urduایران کے صدر حسن روحانی نے دعوی کیا ہے کہ ان کے ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ڈھائی کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ عالمی سطح پر اب تک کورونا کے کل مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 40 لاکھ تک بتائی جا رہی ہے اور مصدقہ ہلاکتوں کی تعداد بھی چھ لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔ صرف تین ممالک، امریکہ، برازیل اور انڈیا میں 80 لاکھ سے زیادہ متاثرین کی تشخیص ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وجہ سے پاک افغان اور پاک ایران سرحد پر زندگی کیسے متاثر ہوئی؟کورونا وائرس کی وجہ سے پاک افغان اور پاک ایران سرحد پر زندگی کیسے متاثر ہوئی؟افغانستان کے ساتھ بلوچستان کے چھ جبکہ ایران کے ساتھ پانچ اضلاع کی سرحدیں متصل ہیں۔ ان میں چاغی واحد ضلع ہے، جس کی سرحدیں دونوں ممالک سے متصل ہیں۔ تمام سرحدی علاقوں میں زراعت اور گلہ بانی کے علاوہ لوگوں کا ذریعہ معاش تجارت پر ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 19:14:27