کورونا وائرس کے دور میں فکسنگ کاامکان بڑھ گیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کے دور میں فکسنگ کاامکان بڑھ گیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

کورونا وائرس کے دور میں فکسنگ کاامکان بڑھ گیا -

کورونا وائرس کے دور میں فکسنگ کاامکان بڑھ گیا جب کہ فیفا سمیت عالمی اسپورٹس باڈیز کو خدمات فراہم کرنے والے ادارے کے ڈائریکٹر آسکر بروڈکن نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

آسکر بروڈکن ایک ایسے ادارے کے ڈائریکٹر اینٹیلی جنس اور انویسٹی گیشن ہیں جو فیفا، یوئیفا، ورلڈرگبی، این ایف ایل اور ایم ایل بی جیسی عالمی اسپورٹس باڈیز کو کھیلوں کے شفاف ہونے کا ڈیٹا فراہم کرتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی معاشی صورتحال میں دیگر طبقوں کے ساتھ کھلاڑی بھی مالی مشکلات کا شکار ہیں،کئی کرکٹرز کو تنخواہیں نہیں مل رہیں یا ان میں کٹوتی کی جارہی ہے۔

آسکر بروڈکن نے کہا کہ منظم انداز میں فکسنگ کا دھندا کرنے والوں کے ساتھ انفرادی طور پر سرگرم بد عنوان عناصر حالات میں بہتری آنے کے بعد شروع ہونے والی لیگز کو ہدف بنائیں گے،خاص طور پر ایسے ملکوں میں سرگرمیاں زیادہ ہوں گی جہاں سرمائے کی فراوانی نہیں ہے، اس ضمن میں بکیز کی جانب سے کام شروع بھی کیا جا چکا۔

انھوں نے بتایا کہ 2013 میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات ثابت ہوچکی کہ کم تنخواہوں یا بے روزگاری اور میچ فکسنگ کا گہرا تعلق ہے،ماہانہ آمدنی کم ہونے سے ٹیموں کی مینجمنٹ کیخلاف نفرت بھی بڑھتی ہے، کھلاڑی سوچتے ہیں کہ ان کا خیال نہیں رکھا جا رہا تو وہ اسپورٹس تنظیم کی عزت کا خیال کیوں رکھیں،موجودہ صورتحال میں آئی سی سی کو زیادہ چوکنا ہونے، کرکٹرز اور آرگنائزرز کو خطرات سے آگاہ رکھنے کیلیے تعلیم دینے کی ضرورت ہے،خاص طور پر اسپاٹ فکسنگ کی کوششوں پر زیادہ نظر رکھنا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد سنیما گھرکھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوچین کا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد سنیما گھرکھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوماسک پہننے اور محدود نشستوں سمیت دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد لازم ہوگا
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے اثرات زائل کرنے والی دوا کا انکشاف تحقیقکورونا وائرس کے اثرات زائل کرنے والی دوا کا انکشاف تحقیقکورونا وائرس کے اثرات کم کرنے میں کولیسٹرول کی دوا کارگر ثابت ہوتی ہے، یہ دوا قوت مدافعت کے خلیات کے رد عمل کو بہتر کرسکتی ہے۔ کورونا انفیکشن کا مقابلہ
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 145 نئے کیسز رپورٹ، مزید 40 اموات - ایکسپریس اردوملک میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 145 نئے کیسز رپورٹ، مزید 40 اموات - ایکسپریس اردوکورونا کے اب تک ایک لاکھ 78 ہزار 737 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باوجود کراچی کی مویشی منڈی میں کتنے جانور آگئے؟کورونا وائرس کے باوجود کراچی کی مویشی منڈی میں کتنے جانور آگئے؟کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں سجنے والی ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی اپنے جوبن پر پہنچنے لگی ہے، اب تک اس منڈی میں 2 لاکھ سے زائد جانور لائے
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 ہزار85نئےکیسز رپورٹپاکستان میں کورونا وائرس کے 2 ہزار85نئےکیسز رپورٹپاکستان میں کورونا وائرس کے 2 ہزار85نئےکیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 ہزار85نئےکیسز رپورٹپاکستان میں کورونا وائرس کے 2 ہزار85نئےکیسز رپورٹپاکستان میں کورونا وائرس کے 2 ہزار85نئےکیسز رپورٹ Read News Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 22:38:30