فلاحی ادارے دارلسکون کی انچارچ سسٹر رتھ لیوس کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں

پاکستان خبریں خبریں

فلاحی ادارے دارلسکون کی انچارچ سسٹر رتھ لیوس کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

فلاحی ادارے دارلسکون کی انچارچ سسٹر رتھ لیوس کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں، ان کی آخری رسومات کل دوپہردو بجے ادا کی جائیں گی، مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق سسٹر رتھ لیوس کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں ، انتظامیہ دارالسکون کا کہنا ہے کہ سسٹر رتھ لیوس میں آٹھ جولائی کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ نجی اسپتال میں زیر علاج تھی۔سسٹر رتھ لیوس کی آخری رسومات کل دوپہردو بجے خداداد کالونی کے کرائسٹ دی کنگ چرج میں ادا کی جائیں گی اور تدفین کراچی کے گورا قبرستان میں ہوگی۔

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے سسٹر رتھ لیوس کےانتقال پرگہرےدکھ کااظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی اور کہا کہ سسٹر رتھ لیوس کی خدمات خصوصی بچوں کیلئے ناقابل فراموش ہیں۔ صوبائی مشیر مرتضی وہاب نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سسٹر رتھ لیوس کی سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این ڈی ایم اے کی صوبوں کوحفاظتی سامان کی گیارہویں کیھیپ کی ترسیلاین ڈی ایم اے کی صوبوں کوحفاظتی سامان کی گیارہویں کیھیپ کی ترسیل
مزید پڑھ »

برجیس طاہر کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے: نیب کی عدالت سے استدعابرجیس طاہر کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے: نیب کی عدالت سے استدعانیب نے لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ نون کے ایم این اے برجیس طاہر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی نیب انکوائری سے متعلق کیس میں 6 صفحات کا تحریری جواب جمع کرا دیا۔
مزید پڑھ »

سابق مشیر اجمل وزیر کی آڈیو ٹیپ کی تحقیقات میں پیش رفتسابق مشیر اجمل وزیر کی آڈیو ٹیپ کی تحقیقات میں پیش رفتسابق مشیر اطلاعات خیبر پختون خوا اجمل وزیر کی آڈیو ٹیپ کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

'سعودی عرب میں پاکستان ہاؤس کی عمارات کیلئے اراضی حاصل کی جارہی ہے' - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

احتساب عدالت کی ڈاکٹر عاصم کو ایک ماہ کیلئے لندن جانے کی اجازت - Aaj.tvاحتساب عدالت کی ڈاکٹر عاصم کو ایک ماہ کیلئے لندن جانے کی اجازت - Aaj.tv
مزید پڑھ »

اقراء عزیز پاکستان کی پہلی خواجہ سرا پولیس افسر کی معترفاقراء عزیز پاکستان کی پہلی خواجہ سرا پولیس افسر کی معترفاقراء عزیز پاکستان کی پہلی خواجہ سرا پولیس افسر کی معترف تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 11:14:57