اقراء عزیز پاکستان کی پہلی خواجہ سرا پولیس افسر کی معترف

پاکستان خبریں خبریں

اقراء عزیز پاکستان کی پہلی خواجہ سرا پولیس افسر کی معترف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

اقراء عزیز پاکستان کی پہلی خواجہ سرا پولیس افسر کی معترف تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقراء عزیز نے راولپنڈی کے خواتین پولیس اسٹیشن میں بطور پولیس افسر کام سرانجام دینے والی خواجہ سرا ریم شریف کی تعریف میں ایک پوسٹ کردی۔

انہوں نے یہ بھی لکھا کہ ریم کیلئے بہت سی نیک تمنائیں، جو معاشرے کو بہتری کی طرف لے جانے کیلئے اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ راولپنڈی پولیس حکام کے مطابق ریم شریف نامی خواجہ سرا کو تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد بھرتی کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'سعودی عرب میں پاکستان ہاؤس کی عمارات کیلئے اراضی حاصل کی جارہی ہے' - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بڑی کامیابی بھارت کی خواہش پوری نہ ہو سکیپاکستان کرکٹ بورڈ کی بڑی کامیابی بھارت کی خواہش پوری نہ ہو سکیلاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کی کوششیں رنگ لے آئیں، بھارت کی پاکستان کے 2021ءمیں ہونے والی پاکستان سپر لیگ کو متاثر کرنے کی
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بڑی کامیابی، بھارت کی خواہش پوری نہ ہو سکیپاکستان کرکٹ بورڈ کی بڑی کامیابی، بھارت کی خواہش پوری نہ ہو سکیلاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کی کوششیں رنگ لے آئیں،
مزید پڑھ »

این ڈی ایم اے کی صوبوں کوحفاظتی سامان کی گیارہویں کیھیپ کی ترسیلاین ڈی ایم اے کی صوبوں کوحفاظتی سامان کی گیارہویں کیھیپ کی ترسیل
مزید پڑھ »

برجیس طاہر کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے: نیب کی عدالت سے استدعابرجیس طاہر کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے: نیب کی عدالت سے استدعانیب نے لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ نون کے ایم این اے برجیس طاہر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی نیب انکوائری سے متعلق کیس میں 6 صفحات کا تحریری جواب جمع کرا دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 16:07:19