پاکستان کرکٹ بورڈ کی بڑی کامیابی بھارت کی خواہش پوری نہ ہو سکی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بڑی کامیابی بھارت کی خواہش پوری نہ ہو سکی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بڑی کامیابی، بھارت کی خواہش پوری نہ ہو سکی TheRealPCB TheRealPCBMedia Success BCCI Cricket

کوششیں ناکام ہو گئیں۔ آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ میں رواں سال آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کو ایک سال کے لیے موخر کیا گیا جس میں بھارت کی کوشش تھی کہ اس ایونٹ کو اگلے سال مارچ اپریل میں کرایا جائے جس سے پاکستان سپر لیگ متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا تاہم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پیر کو چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے اصولی مو¿قف کی تائید کردی ہے، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فروری/مارچ 2021 میں ری شیڈول نہ کرنا پی سی بی کے مو¿قف کی تائید...

ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر ایونٹ کو فروری/مارچ 2021 میں ری شیڈول کرنے پر غور کیا گیا تھا، تاہم پی سی بی نے پی ایس ایل کے لیے مخصوص ونڈو میں ورلڈکپ ری شیڈول کرنے کی سخت مخالفت کی تھی. ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایونٹ کو فروری/ مارچ 2021 میں ری شیڈول کرنے کے لیے بھارتی بورڈ کی حمایت حاصل تھی. فروری /مارچ 2021 میں ایونٹ ری شیڈول ہونے سے پی ایس ایل کا انعقاد خطرے میں پڑ جانا تھا،، اس سے قبل آئی سی سی بورڈ کے چند اراکین احسان مانی کو چیئرمین شپ کی پیشکش بھی کرچکے ہیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی انٹرا پریکٹس، اسد شفیق کی نصف سنچریپاکستان کرکٹ ٹیم کی انٹرا پریکٹس، اسد شفیق کی نصف سنچریوکٹ کیپر محمد رضوان نے ناقابل شکست 54 رنز بنائے جبکہ نسیم شاہ نے پانچ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا اور محمد عباس نے تین وکٹیں لیں۔
مزید پڑھ »

این ڈی ایم اے کی صوبوں کوحفاظتی سامان کی گیارہویں کیھیپ کی ترسیلاین ڈی ایم اے کی صوبوں کوحفاظتی سامان کی گیارہویں کیھیپ کی ترسیل
مزید پڑھ »

برجیس طاہر کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے: نیب کی عدالت سے استدعابرجیس طاہر کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے: نیب کی عدالت سے استدعانیب نے لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ نون کے ایم این اے برجیس طاہر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی نیب انکوائری سے متعلق کیس میں 6 صفحات کا تحریری جواب جمع کرا دیا۔
مزید پڑھ »

حارث رؤف کی ’’پوزیٹیو‘‘رپورٹ،بورڈ کا رویہ ’’نیگیٹیو‘‘ - ایکسپریس اردوحارث رؤف کی ’’پوزیٹیو‘‘رپورٹ،بورڈ کا رویہ ’’نیگیٹیو‘‘ - ایکسپریس اردوپیسر کو ہوٹل کے محفوظ ماحول سے نکال کر کار پر لاہور سے اسلام آباد بھیج دیا
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ، سی ڈی اے بورڈ ممبران کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ، سی ڈی اے بورڈ ممبران کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹسی ڈی اے بورڈ ممبران کی تعیناتی کیخلا ف درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آبادہائیکورٹسی ڈی اے بورڈ ممبران کی تعیناتی کیخلا ف درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے سی ڈی اے بورڈ ممبران کی تعیناتی کیخلا ف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 18:47:12