پاکستان کرکٹ ٹیم کی انٹرا پریکٹس، اسد شفیق کی نصف سنچری

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کرکٹ ٹیم کی انٹرا پریکٹس، اسد شفیق کی نصف سنچری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان کرکٹ ٹیم کی انٹرا پریکٹس، اسد شفیق کی نصف سنچری تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان کرکٹ ٹیم کے انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کے دوسرے روز اسد شفیق کی نصف سنچری کے بعد ٹیم گرین نے ٹیم وائٹس کیخلاف پہلی اننگز میں پانچ وکٹ پر 162 رنز بنالئے۔ سہیل خان نے تین وکٹیں حاصل کیں۔وکٹ کیپر محمد رضوان نے ناقابل شکست 54 رنز بنائے جبکہ نسیم شاہ نے پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور محمد عباس نے تین وکٹیں لیں۔اسد شفیق نصف سنچری بناکر ناؤٹ آوٹ ہیں، افتخار احمد اور کپتان اظہر علی نے 31، 31 رنز...

سابق کپتان سرفراز احمد صرف پانچ رنز ہی بناسکے، ٹیم وائٹس کے سہیل خان نے تین جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور عثمان شنواری نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں 4G بھی صحیح سے نہیں چلتا اور سام سنگ نے 6G کی تیاری کرلیپاکستان میں 4G بھی صحیح سے نہیں چلتا اور سام سنگ نے 6G کی تیاری کرلیسیئول(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں 4 جی انٹرنیٹ ٹھیک سے کام نہیں کرتا اور تاحال بہت سوں کی اس تک رسائی نہیں لیکن سام سنگ نے 6جی کی تیاری پکڑ لی ہے۔ ٹائمز آف
مزید پڑھ »

جنوبی ایشیائی ملکوں کیساتھ تعلقات کی بہتری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہے: پاکستانجنوبی ایشیائی ملکوں کیساتھ تعلقات کی بہتری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہے: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے ملکوں کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانا اس کی خارجہ پالیسی کی ترجیح ہے۔
مزید پڑھ »

'اپوزیشن نے کورونا پر منفی سیاست کر کے قوم کو تقسیم کرنے کی ناکام کوشش کی''اپوزیشن نے کورونا پر منفی سیاست کر کے قوم کو تقسیم کرنے کی ناکام کوشش کی'
مزید پڑھ »

'اپوزیشن نے کورونا پر منفی سیاست کر کے قوم کو تقسیم کرنے کی ناکام کوشش کی''اپوزیشن نے کورونا پر منفی سیاست کر کے قوم کو تقسیم کرنے کی ناکام کوشش کی'
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 22:55:51