سیئول(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں 4 جی انٹرنیٹ ٹھیک سے کام نہیں کرتا اور تاحال بہت سوں کی اس تک رسائی نہیں لیکن سام سنگ نے 6جی کی تیاری پکڑ لی ہے۔ ٹائمز آف
انڈیا کے مطابق جنوبی کورین کمپنی سام سنگ کے ماہرین 6جی کنیکٹویٹی پر کام کر رہے ہیں اور توقع کی جا رہی ہے کہ 2028ءتک وہ 6جی سٹینڈرڈ مکمل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے اور اسی سال پہلا کمرشل 6جی نیٹ ورک قائم ہو جائے گا۔
سام سنگ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ 2030ءتک 6جی انٹرنیٹ دنیا میں عام ہونا شروع ہو جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق سام سنگ نے مئی 2019ءمیں ’سام سنگ ریسرچ‘ کے ایک حصے کے طور پر ’ایڈوانسڈ کمیونی کیشنز ریسرچ سنٹر‘ قائم کیا تھا جس کا مقصد 6جی انٹرنیٹ پر تحقیق اور اس کی تیاری تھا۔ مذکورہ معلومات اسی ریسرچ سنٹر کی تحقیق پر مبنی ہیں۔سام سنگ کے اس 6جی انٹرنیٹ کی رفتار 1ہزار جی بی فی سیکنڈ تک ہو گی۔ یہ رفتار 5جی سے 50گنا زیادہ ہے۔ سام سنگ نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ 2030ءتک انٹرنیٹ اس قدر عام ہو چکا ہو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی ادارے فچ سلوشنز کی رواں سال پاکستان میں ڈالر کی قدر سے متعلق پیش گوئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی کریڈٹ ریٹنگ ادارے فچ سلوشنز نے سال 2020ءکے دوران پاکستان میں امریکی ڈالر کی اوسطاً قدر 163 روپے اور 2021ءمیں 171 روپے رہنے
مزید پڑھ »
نیویارک میں روزویلٹ ہوٹل نہیں بِکےگا،حکومت کی ہائیکورٹ میں یقین دہانیاسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود نے بتایا ہے کہ روزویلٹ ہوٹل کونہ فروخت کررہے ہیں،نہ نجکاری کررہے ہیں SamaaTV
مزید پڑھ »
اسامہ کی تلاش میں امریکہ کی ’مدد‘ کرنے والے شکیل آفریدی کس حال میں ہیں؟القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی تلاش میں مبینہ طور پر امریکہ کی مدد کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر شکیل آفریدی نے اپنی اس سزا کا ابتدائی عرصہ پشاور کی سینٹرل جیل اور راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں گزارا اور اب وہ پنجاب کے شہر ساہیوال کی اس ہائی سکیورٹی جیل میں قید ہیں جسے ملک میں انتہائی خطرناک قیدیوں کو رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کسی پائلٹ کا اے ٹی پی ایل لائسنس مشکوک نہیں ہے، پالپاکراچی : پالپا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی پائلٹ کا اے ٹی پی ایل لائسنس نہ تو مشکوک ہے اور نہ ہی جعلی اور آج ہمارا موقف قبول کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی سپورٹ کبھی نہیں بھلا سکتے، ترک سفیرپاکستان کی سپورٹ کبھی نہیں بھلا سکتے، ترک سفیر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ڈربی شائر میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کیا مصروفیات ہیں - BBC News اردوپاکستان کرکٹ ٹیم 14 روزہ قرنطینہ کی مدت مکمل کرنے کے بعد ڈربی شائر پہنچ گئی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ وہاں پاکستان ٹیم کی کیا مصروفیات ہیں۔
مزید پڑھ »