لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) لاک ڈاﺅن کی وجہ سے بہت سوں کو معاشی دھچکا لگا لیکن کئی ایسے بھی ہیں جنہیں لاک ڈاﺅن کی وجہ سے اپنے ہی گھر میں خزانہ مل گیا۔ میل آن لائن کے
مطابق برطانیہ میں لاک ڈاﺅن کے دوران کئی لوگوں کو اپنے گھر کے باغیچے میں نوادرات ملنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ یہ لوگ لاک ڈاﺅن کے سبب گھروں میں فارغ بیٹھے تھے اور انہوں نے وقت گزاری کے لیے اپنے گارڈنز اور بیک یارڈز میں قیمتی چیزوں کی تلاش شروع کر دی۔
رپورٹ کے مطابق کووینٹری گارڈن میں ایک شخص کو ایک پتھر ملا ہے جس پر ایک تحریر کندہ کی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ پتھر 1600سال قدیم ہے۔ اس کا تعلق چوتھی صدی عیسوی سے ہے۔ہیئرفورڈ شائر گارڈن سے ایک شخص کو سانپ کی شکل کا ایک بیلٹ ملا ہے جبکہ سٹوک کے علاقے میں ایک شخص کو چاندی کا ایک سکہ ملا ہے۔ یہ بیلٹ او رسکہ بھی قرون وسطیٰ کے زمانے کے ہیں۔برٹش میوزیم کے سربراہ مائیکل لیوس کا کہنا ہے کہ ایک شخص کو اپنے گھر کے باغیچے سے قرون وسطیٰ کے زمانے کی ایک انگوٹھی ملی ہے۔ انہوں نے لوگوں سے درخواست کی کہ جو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی ملک میں دوسرا لاک ڈاؤن نہیں چاہتے: بورس جانسن
مزید پڑھ »
کورونا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی ملک میں دوسرا لاک ڈاؤن نہیں چاہتے: بورس جانسنکورونا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی ملک میں دوسرا لاک ڈاؤن نہیں چاہتے: بورس جانسن UK PM BorisJohnson Doesnt Want Second National Coronavirus Lockdown GOVUK 10DowningStreet foreignoffice
مزید پڑھ »
کورونا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی ملک میں دوسرا لاک ڈاؤن نہیں چاہتے: بورس جانسن
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کے بعد انڈیا کے مسلمان مزدوروں کے لیے زندگی کیسے مشکل ہو گی؟انڈین تحقیقی ادارے سینٹر فار ایکوٹی سٹڈیز کے مطابق مسلمان مزدوروں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن ختم ہونے بعد اُن کو دوبارہ کام پر لوٹنے میں ان کی مذہبی شناخت کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا: ملک گیر سطح پر دوسرا لاک ڈاؤن نافذ نہیں کرنا چاہتے، بورس جانسن - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 46 مریض ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ حکام نے 1579 نئے متاثرین کی تصدیق کی ہے۔۔ جبکہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ مسلسل دوسرے دن بھی دنیا بھر میں کورونا متاثرین ریکارڈ تعداد میں سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کروناوائرس: لاک ڈاؤن ختم کرنے کے بعد آسٹریلیا کو بھی بڑا دھچکاکروناوائرس: لاک ڈاؤن ختم کرنے کے بعد آسٹریلیا کو بھی بڑا دھچکا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »