کروناوائرس: لاک ڈاؤن ختم کرنے کے بعد آسٹریلیا کو بھی بڑا دھچکا ARYNewsUrdu
سڈنی: آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں لاک ڈاؤن کے خاتمے اور پابندیوں میں نرمی کے بعد نئے کیسز آنا شروع ہوگئے جس کے بعد حکومت دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا سوچ رہی ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز میں کرونا کے 20 نئے مریض رپورٹ ہوئے جس کے بعد ممکنہ طور پر ریاست میں دوبارہ جلد لاک ڈاؤن نافذ کردیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد ملک میں دو کرونا کیسز رپورٹ ہوئے تھے لیکن گزشتہ روز اچانک 18 نئے کرونا مریضوں نے حکومت کے ہوش اڑا دیے، مجموعی طور پر ریاست میں 20 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔مذکورہ ریاست میں یہ سب سے زیادہ کیسز تصور کیے جارہے ہیں اس سے قبل رواں سال اپریل میں ایک دن میں 21 وبائی بیماری کے مریض رپورٹ ہوئے تھے۔
ریاستی حکومت نے کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ سماجی فاصلے اور دیگر احتیاطی تدابیر اپنائیں ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق 14 دن کا قرنطینہ بھی کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی ملک میں دوسرا لاک ڈاؤن نہیں چاہتے: بورس جانسن
مزید پڑھ »
کورونا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی ملک میں دوسرا لاک ڈاؤن نہیں چاہتے: بورس جانسنکورونا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی ملک میں دوسرا لاک ڈاؤن نہیں چاہتے: بورس جانسن UK PM BorisJohnson Doesnt Want Second National Coronavirus Lockdown GOVUK 10DowningStreet foreignoffice
مزید پڑھ »
کورونا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی ملک میں دوسرا لاک ڈاؤن نہیں چاہتے: بورس جانسن
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کے بعد انڈیا کے مسلمان مزدوروں کے لیے زندگی کیسے مشکل ہو گی؟انڈین تحقیقی ادارے سینٹر فار ایکوٹی سٹڈیز کے مطابق مسلمان مزدوروں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن ختم ہونے بعد اُن کو دوبارہ کام پر لوٹنے میں ان کی مذہبی شناخت کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا: ملک گیر سطح پر دوسرا لاک ڈاؤن نافذ نہیں کرنا چاہتے، بورس جانسن - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 46 مریض ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ حکام نے 1579 نئے متاثرین کی تصدیق کی ہے۔۔ جبکہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ مسلسل دوسرے دن بھی دنیا بھر میں کورونا متاثرین ریکارڈ تعداد میں سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »
بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کی لاک اپ میں ویڈیو ریکارڈنگ | Abb Takk News
مزید پڑھ »