دوسرے ٹیسٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ساؤتھمپٹن پہنچ گئی - Sports - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

دوسرے ٹیسٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ساؤتھمپٹن پہنچ گئی - Sports - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں کون کونسی تبدیلیاں متوقع ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvENG PAKvsENG

ساؤتھمپٹن: انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرکت کیلئے قومی اسکواڈ ساؤتھمپٹن پہنچ گیا، دوسرا ٹیسٹ 13 اگست سے روز باؤل میں شروع ہوگا۔

انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کرکٹ ٹیم ساؤتھمپٹن پہنچ گئی منگل سے ٹریننگ کا آغاز ہوگا۔ قومی ٹیم مانچسٹر سے بذریعہ بس ساؤتھمپٹن پہنچی۔دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں شاداب خان کی جگہ آل راؤنڈر فہیم اشرف یا فواد عالم کو شامل کئے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 13 اگست سے روز باؤل میں کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ بھی ساؤتھمپٹن میں شیڈول ہے۔

انگلینڈ کو تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، میزبان ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر بیٹے نے بوڑھی ماں کو جنگل میں پھینک دیاکورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر بیٹے نے بوڑھی ماں کو جنگل میں پھینک دیانئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت ریاست مہاراشتڑا کے شہر اورنگ آباد میں ایک بیٹے نے اپنی 90 سال کی بوڑھی ماں کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر جنگل میں پھینک دیا اور وہاں
مزید پڑھ »

اظہر علی نےمانچسٹر ٹیسٹ میں شکست کی ذمہ داری کس پر ڈالی؟ - Sports - Aaj.tvاظہر علی نےمانچسٹر ٹیسٹ میں شکست کی ذمہ داری کس پر ڈالی؟ - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

سندھ میں آج 8288 نمونے ٹیسٹ کیے، 303 نئے کیسز کی تشخیص ہوئی، وزیراعلیٰسندھ میں آج 8288 نمونے ٹیسٹ کیے، 303 نئے کیسز کی تشخیص ہوئی، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر گزشتہ 24 گھنٹوں کی صورتحال کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس دوران 8288 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 303 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ آج مزید 326 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

مانچسٹر ٹیسٹ میں شکست کا نزلہ اظہر علی کی ناقص کپتانی پر گرنے لگامانچسٹر ٹیسٹ میں شکست کا نزلہ اظہر علی کی ناقص کپتانی پر گرنے لگالاہور: (دنیا نیوز) لیجنڈری انضمام الحق، وسیم اکرم، راشد لطیف،رمیز راجہ اور شعیب اختر نے آل آؤٹ کر دیا۔ گزشتہ رات خود کپتان بھی وضاحتیں دیتے نظر آئے۔
مزید پڑھ »

فواد عالم کو اگلے ٹیسٹ میں موقع دینا چاہیئے،وسیم اکرمفواد عالم کو اگلے ٹیسٹ میں موقع دینا چاہیئے،وسیم اکرماظہر علی، اسد شفیق کچھ نہ...;
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 07:53:50