دولہے کو ہائی وے پر ریل بنانا مہنگا پڑگیا

پاکستان خبریں خبریں

دولہے کو ہائی وے پر ریل بنانا مہنگا پڑگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

دلہے نے اپنی بارات کو یاد گار بنانے اور سب کی توجہ سمیٹنے کیلئے منفرد طریقہ اپنایا جو دلہے کو کافی مہنگا پڑگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والے انکت نامی ایک دلہے نے اپنی بارات کو یاد گار بنانے اور سب کی توجہ سمیٹنے کیلئے منفرد طریقہ اپنایا جس کے بعد پولیس آگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انکت نامی دولہے کی شادی کی بارات میرٹھ کے کسوالی گاؤں جا رہی تھی، اسی دوران مظفر نگر میں واقع دہلی دہرادون نیشنل ہائی وے پر دولہا انکت نے کار پر چڑھ کر ڈرون کیمرے سے انسٹاگرام کے لیے ریل بنائی تھی۔ جیسے ہی یہ ریل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مظفر نگر کی منصور پور پولیس نے فوراً اس پر ایکشن لیتے ہوئے دولہے کی گاڑی کو روک کر اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ دلہے کے خلاف قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر کچے میں اتر گیامسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر کچے میں اتر گیاغیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہیوسٹن ایئرپورٹ پر یونائیٹڈ ایئرلائنز کی پرواز ٹیکسی کے دوران رن وے سے اتری۔
مزید پڑھ »

افتخار احمد کو جیسن رائے سے الجھنا مہنگا پڑ گیاافتخار احمد کو جیسن رائے سے الجھنا مہنگا پڑ گیاپی ایس ایل 9 کے 30ویں میچ میں ملتان سلطانز کے جارح مزاج بیٹر افتخار احمد کو سلطانز کے انگلش پلیئر جیسن رائے سے الجھنا مہنگا پڑ گیا۔
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ؛ مخصوص نشستوں پر حلف برداری روکنے کے حکم امتناع میں توسیعپشاور ہائیکورٹ؛ مخصوص نشستوں پر حلف برداری روکنے کے حکم امتناع میں توسیعپشاور ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کیخلاف کارروائی سے روک دیا ۔۔۔۔
مزید پڑھ »

’’ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہ کیا جائے‘‘’’ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہ کیا جائے‘‘سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہیں کیا جانا چاہیے۔
مزید پڑھ »

آصف زرداری کو صدرِ پاکستان اور شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے پر اصولی اتفاقآصف زرداری کو صدرِ پاکستان اور شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے پر اصولی اتفاقاسلام آباد : نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان آصف زرداری کو صدر پاکستان اور شہبازشریف کو وزیراعظم بنانے پر اصولی اتفاق ہوگیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:44:52