پنجاب کےمختلف شہروں میں دھند کےسبب پیر کی صبح فضائی آپریشن جذوی طور پر متاثر ہوا،
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کی وجہ سے کراچی ایئرپورٹ سے پروازیں تاخیر کا شکارہوئیں جبکہ دبئی، ملتان کی پرواز کوجناح ٹرمینل پر اتارا گیا۔
دبئی سے ملتان جانے والی نجی ملکی ایئرلائن ایئربلیو کی پرواز پی اے811 کو کراچی ایئرپورٹ پر اتارا گیا۔ موسم سازگار ہونے کے بعد دوپہر کے وقت پرواز روانہ کردی گئی، صبح کے وقت کراچی سے ملتان کی پرواز کودھند کے سبب لاہور ایئرپورٹ پرڈائیورٹ کیاگیا،کراچی سے اسلام آباد کی پروازپی کے 300اور واپسی کی پرواز301 میں تین گھنٹے کی تاخیرہوئی جبکہ کراچی سے فیصل آباد کی پروازپی کے340 کی روانگی میں بھی تاخیرہوئی۔Nov 09, 2024 04:05 PMدھند کے باعث کراچی ایئر پورٹ سے پروازیں تاخیر کا شکار، دبئی ملتان کی پرواز کی جناح ٹرمینل پر لینڈنگخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں دھند کے باعث کراچی سے روانہ ہونے والی کئی ٹرینیں تاخیر کا شکارتاخیر کے باعث ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑ رہا ہے
مزید پڑھ »
پنجاب میں دھند اور اسموگ کے باعث پروازیں متاثر، ٹرینیں بھی تاخیر کا شکارملک بھر میں کل 36 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں: حکام
مزید پڑھ »
اسموگ سے فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر، کئی پروازیں منسوخ، درجنوں تاخیر کا شکاراسموگ اور انتظامی مسائل سے ملک بھر کی 34 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں: ایوی ایشن ذرائع
مزید پڑھ »
اے ایس ایف کی کارروائی، دبئی جانے والے مسافر کے سامان سے غیرملکی کرنسی برآمداے ایس ایف عملے نے دبئی کی پرواز پر سفر کرنے والے شخص کے سامان میں غیرملکی کرنسی کی نشان دہی کی تھی، ترجمان
مزید پڑھ »
ائیر لائنز کے انتظامی مسائل: 4 پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر کا شکارکراچی کوئٹہ کی پی آئی اے کی دوپروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جب کہ شارجہ کوئٹہ کی غیرملکی ایئر لائن کی 2 پروازیں بھی منسوخ ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »
مالی حالات سے تنگ ایوارڈ یافتہ معروف بھارتی ہدایتکار نے خودکشی کرلیرواں سال مارچ میں ان کی ریلیز ہونے والی فلم باکس آفس پر فلاپ ہوگئی تھی جس کے باعث وہ مالی مشکلات کا شکار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »