دھوکہ دہی کا الزام، عراق کے سابق وزیردفاع سویڈن میں گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

دھوکہ دہی کا الزام، عراق کے سابق وزیردفاع سویڈن میں گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

نحاح الشمری پر عراقی وزیر ہونے کے باوجود سویڈن میں ہاؤسنگ اور بچوں کی مراعات حاصل کرنے کے الزامات ہیں

امریکی ایئرپورٹ پر جرابوں سے قیمتی کچھوے برآمد، چینی شہری گرفتارآرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، سیکورٹی تعاون سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیالاردن کی فٹبال ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئیاچھرہ بازار واقعے میں ملوث تین مرکزی ملزمان گرفتارعراق کے سابق وزیر دفاع کو دھوکہ دہی کے الزام میں سویڈن میں گرفتار کرلیا گیا۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق عراق کے سابق وزیردفاع نحاح الشمّری کو دھوکے سے فوائد حاصل کرنے کے الزام پر مختصر وقت کے لیے گرفتار کیا گیا۔ پبلک پراسیکیوٹر کے مطابق نحاح الشمری کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کے ایئرپورٹ پر اترے۔ سابق عراقی وزیردفاع کے بارے میں 2019 میں رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ انہوں نے عراق میں اہم عہدے پر فائز ہونے کے باوجود سویڈن میں ہاؤسنگ اور بچوں کے لیے مخصوص مراعات حاصل کی تھیں اور ان سے اس بارے میں تفتیش بھی کی گئی تھی۔اچھرہ بازار واقعے میں ملوث تین مرکزی ملزمان گرفتارکرشمہ کپور نے سنجے کپور سے طلاق کیوں لی؟ اہم وجہ سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں عمران خان اور بشری بی بی سمیت...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فلم پروڈیوسر کروڑوں روپے کی منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتاربھارتی فلم پروڈیوسر کروڑوں روپے کی منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتاربھارتی فلم پروڈیوسر جعفر صادق کو بھارتی نارکوٹکس کنٹرول نے مبینہ طور پر 2000 کروڑ روپے کی منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »

ریستورانوں میں دھوکہ دہی کرنیوالی عورت پولیس کیلئے دردسر بن گئیریستورانوں میں دھوکہ دہی کرنیوالی عورت پولیس کیلئے دردسر بن گئیآدھے درجن ریستورانوں میں دھوکے سے مہنگا کھانا خرید کر بل ادا نہ کرنے والی عورت پولیس کے لیے درد سر بن گئی۔
مزید پڑھ »

سابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاسابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں امپائرز کے فیصلوں پر تنقید کے بعد سابق قومی کرکٹرز نے پی ایس ایل کے لیے نئے قوانین لانے کا مطالبہ کر دیا۔
مزید پڑھ »

خراب پرفارمنس کے باوجود ایلسٹر کک انگلینڈ کا دفاع کیوں کررہے ہیں؟خراب پرفارمنس کے باوجود ایلسٹر کک انگلینڈ کا دفاع کیوں کررہے ہیں؟انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک نے حالیہ سیریز میں بھارت کے خلاف اپنی ٹیم کی خراب پرفارمنس کے باوجود اس کا دفاع کیا ہے۔
مزید پڑھ »

’’سیریز میں شکست کے باوجود اسٹوکس کی کپتانی روہت سے بہتر رہی!‘‘’’سیریز میں شکست کے باوجود اسٹوکس کی کپتانی روہت سے بہتر رہی!‘‘بھارت کے ہاتھوں سیریز میں عبرتناک شکست کے باوجود انگلینڈ کے سابق کرکٹر کا ماننا ہے کہ بین اسٹوکس روہت شرما سے بہتر کپتان ہیں۔
مزید پڑھ »

50 سالہ شخص کو زندہ جلانے کے شبے میں خاتون گرفتار50 سالہ شخص کو زندہ جلانے کے شبے میں خاتون گرفتارگھر میں آگ لگنے کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کے بعد خاتون کو مذکورہ شخص کے قتل کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 09:10:48