دہری شہریت کے حامل معاونین خصوصی کیخلاف درخواست دائر - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

دہری شہریت کے حامل معاونین خصوصی کیخلاف درخواست دائر - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

دہری شہریت کے حامل معاونین خصوصی کیخلاف درخواست دائر مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وزیراعظم عمران خان کے دہری شہریت کے حامل معاونین خصوصی کےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔

ملک منصف ایڈووکیٹ کی جانب سے دائردرخواست میں سیکریٹریز قانون وانصاف،الیکشن کمیشن کیبنٹ ڈویژن سمیت دیگرکوفریق بناتے ہوئےاستدعاکی گئی ہے کہ عدالت معاونین خصوصی ذوالفقار عباس،شہباز گل،شہزاد قاسم، تانیہ ادریس،معید یوسف اورندیم افضل چن کوعہدوں سے ہٹانے کا حکم دے۔ دہری شہریت حامل افراد کے حوالے سے سپریم کورٹ ماضی میں احکامات جاری کرچکی ہے۔ماضی میں بھی سابق چیف جسٹس نے دہری شہریت کے حامل معاونین کو عہدوں سے ہٹایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارش کے بعد کراچی کے کئی علاقے زیر آب - Pakistan - Aaj.tvبارش کے بعد کراچی کے کئی علاقے زیر آب - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

'چاہتے ہیں کہ قرضوں کے حوالے سے حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں' - Pakistan - Aaj.tv'چاہتے ہیں کہ قرضوں کے حوالے سے حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں' - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کاشوگرمافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کابڑا فیصلہ - Pakistan - Aaj.tvوزیراعظم عمران خان کاشوگرمافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کابڑا فیصلہ - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹجسٹس شمس محمود مرزا کی پنجاب چیرٹیز ایکٹ 2018 کےخلاف درخواستوں پر سماعت سے معذرتلاہورہائیکورٹجسٹس شمس محمود مرزا کی پنجاب چیرٹیز ایکٹ 2018 کےخلاف درخواستوں پر سماعت سے معذرتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پنجاب چیرٹیز ایکٹ2018 کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق
مزید پڑھ »

آج سےعید تعطیلات تک اسلام آباد کے تفریحی مقامات بند رکھنےکافیصلہ - Pakistan - Aaj.tvآج سےعید تعطیلات تک اسلام آباد کے تفریحی مقامات بند رکھنےکافیصلہ - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے بعد مختلف حادثات، 4 افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tvکراچی میں بارش کے بعد مختلف حادثات، 4 افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 10:55:31