وفاقی دارالحکومت کے کن مقامات کو کب تک بند رکھا جائے گا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ آج سے عید تعطیلات تک اسلام آباد کے تفریحی مقامات بند رہیں گے، عوام گھومنے پھرنے کا پلان نہ بنائیں ۔
ڈپٹی کمشنراسلام آباد حمزہ شفقات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ کورونا کوکنٹرول کرنے کیلئے آج سے عید تعطیلات تک اسلام آباد کے تفریحی مقامات بند رہیں گے،مری ایکسپریس وے،مارگلہ،پارکس،تفریحی مقامات،ہوٹل وغیرہ،پکنک کے مقامات اورہل اسٹیشن بند ہوں گے۔ کرونا کو کنٹرول کرنے کے لئے آج سے عید تعطیلات تک مری ایکسپریس وے،مارگلہ،پارکس،تفریحی مقامات،ہوٹل وغیرہ،پکنک کے مقامات،ہل اسٹیشن بند رہیں گے۔سب سے گزارش ہے کہ پلیز فی الحال کوئی سیاحت/گھومنے پھرنے کا پلان نہ بنائیں۔اس دفعہ تھوڑی سی تکلیف برداشت کر لیں اور انسانی جانیں بچائیںڈپٹی کمشنر اسلام آبادنے مزید کہا کہ عوام سے گزارش ہے کہ فی الحال گھومنے پھرنے کا پلان نہ بنائیں،اس دفعہ تھوڑی سی تکلیف برداشت کر لیں اور انسانی جانیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آج آخری دنشہر قائد کے چار مخصوص ٹاونز میں کوویڈ19کے دوران پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آج آخری روز ہے، والدین سے اپیل کی ہے کہ آج آخری روز مہم میں بھی بھرپورحصہ لیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu DoBoondPakistanKiKhatir EndPolio Polio
مزید پڑھ »
کراچی میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آج آخری دنشہر قائد کے چار مخصوص ٹاونز میں کوویڈ19کے دوران پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آج آخری روز ہے، پولیو حکام نے والدین سے اپیل کی ہے کہ آج آخری روز مہم میں
مزید پڑھ »
ملک بھر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں آج گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج تیز
مزید پڑھ »
کراچی میں آج بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
محدود وسائل کے باوجود آج وبا پر قابو پانے کے قابل ہیں،تانیہ ایدروسمحدود وسائل کے باوجود آج وبا پر قابو پانے کے قابل ہیں،تانیہ ایدروس ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
جن کی نیت ٹھیک نہیں تھی وہ آج منہ چھپائے پھر رہے ہیں، شبلی فرازاسلام آباد : وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کرونا جیسے موذی مرض نے پوری دنیا کو لپیٹ میں لیا ہوا ہے لیکن عید پر احتیاط کرنا ہے جس سے مزید آسانیاں پیدا ہوں گی۔
مزید پڑھ »