محدود وسائل کے باوجود آج وبا پر قابو پانے کے قابل ہیں،تانیہ ایدروس ARYNewsUrdu
اسلام آباد : معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس کا کہنا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود آج وبا پر قابو پانے کے قابل ہیں۔
معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد یہ تھا کہ طویل المدتی بنیاد پر فائدہ دینے والا کام کیا جائے تاکہ ایسا نہ ہو کہ صرف کرونا کی وبا کے دوران وہ فائدہ مند ہوں اور بعد میں کارآمد نہ رہیں اور مستقبل میں کسی وبا کی صورت میں پہلے سے تیار ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آزادجموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفدکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے دفتر کا دورہآزادجموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفدکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے دفتر کا دورہ AzadJammuAndKashmir Delegation Journalists DGISPR PakArmy pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR
مزید پڑھ »
کرونا کے مریضوں پر اینٹی بایوٹکس کے استعمال کے حوالے سے اہم ہدایتبھارتی کی ریاست مغربی بنگال میں حکومت نے ایک اہم ہدایت جاری کی ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں پر اندھا دھند اینٹی بایوٹکس کا استعمال نہ کیا جائے۔
مزید پڑھ »
'بہتر اقدامات کے باوجود 2040 تک زمین پر 70 کروڑ ٹن پلاسٹک ہوگا' - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
مشکل حالات کے باوجود 2 سال میں وعدوں پر عمل کیا، عثمان بزدارپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر اپنے ٹوئٹ میں وزیر اعلی ٰ نے کہا ہےکہ 2018ء میں پنجاب کے عوام نے پی ٹی آئی اور عمران خان کے منشور کو ووٹ دیئے۔
مزید پڑھ »
کووِڈ 19 کے باوجود سعودی عرب، قطر کیلئے برآمدات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »