کراچی میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آج آخری دن

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آج آخری دن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

شہر قائد کے چار مخصوص ٹاونز میں کوویڈ19کے دوران پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آج آخری روز ہے، والدین سے اپیل کی ہے کہ آج آخری روز مہم میں بھی بھرپورحصہ لیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu DoBoondPakistanKiKhatir EndPolio Polio

کراچی : شہر قائد کے چار مخصوص ٹاونز میں کوویڈ19کے دوران پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آج آخری روز ہے، پولیو حکام نے والدین سے اپیل کی ہے کہ آج آخری روز مہم میں بھی بھرپورحصہ لیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں انسداد پولیو مہم کا آج آخری دن ہے، انسداد پولیو مہم کوویڈ19کے باعث کراچی کے چار مخصوص ٹاون میں کرائی جارہی ہے، اس مہم کے دوران مجموعی طور پر دو لاکھ ساٹھ ہزار بچوں کو پولیو قطرے پلانے کا ہدم مقرر کیا گیا تھا۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹرفار پولیو کے مطابق ایس او پی پر عمل کرتے ہوئے لیاقت آباد ناظم آباد بلدیہ اور اورنگی ٹاون میں پولیو ہیلتھ ورکرز انسداد پولیو مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔

پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو گھر گھر جا کر پولیو قطرے پلانے کے علاوہ محکمہ صحت حکومت سندھ اور بلدیہ کراچی کے بنیادی صحت اور فلاحی مراکز میں بھی پولیو قطرے پلانے کے انتظامات کئے گئے ہیں۔یاد رہے سربراہ قومی پولیو پروگرام ڈاکٹرصفدر رانا کا کہنا تھا کہ ویکسین بچے کی عمر بھر کی معذوری سے بچاؤ کا واحد حل ہے، والدین بچوں کوپولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوائیںخیال رہے این سی او سی کا کہنا تھا کہ اگست، ستمبر میں بڑے پیمانے پر انسداد پولیو مہم چلے گی اور قومی انسدادپولیومہم کا تیسرا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آج آخری دنکراچی میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آج آخری دنشہر قائد کے چار مخصوص ٹاونز میں کوویڈ19کے دوران پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آج آخری روز ہے، پولیو حکام نے والدین سے اپیل کی ہے کہ آج آخری روز مہم میں
مزید پڑھ »

جاپان کا پاکستان میں 4 ماہ بعد پولیو مہم کی بحالی کا خیرمقدم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کوئٹہ کی 10یونین کونسلوں میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا چوتھا روزکوئٹہ کی 10یونین کونسلوں میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا چوتھا روزکوئٹہ کی 10یونین کونسلوں میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا چوتھا روز Pakistan PakistanFightPolio PolioFreePakistan Balochistan Quetta 4thDay Polio PolioCampaign jam_kamal pid_gov PakFightsPolio ImranKhanPTI MoIB_Official
مزید پڑھ »

کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری ، مختلف علاقوں میں سڑکیں ٹریفک کے لئے بندکراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری ، مختلف علاقوں میں سڑکیں ٹریفک کے لئے بندشہر قائد میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردیا گیا اور مختلف علاقوں میں سڑکیں ٹریفک کے لئے بند کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
مزید پڑھ »

کراچی میں‌ خاتون صحافی کا تھانے میں گھس کر اہلکاروں پر تشددکراچی میں‌ خاتون صحافی کا تھانے میں گھس کر اہلکاروں پر تشددکراچی میں‌ خاتون صحافی کا تھانے میں گھس کر اہلکاروں پر تشدد ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 17:49:18