کراچی میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آج آخری دن Karachi PolioCampaign PrecautionaryMeasures CoronaVirus pid_gov MoIB_Official
تفصیلات کے مطابق کراچی میں انسداد پولیو مہم کا آج آخری دن ہے، انسداد پولیو مہم کوویڈ19کے باعث کراچی کے چار مخصوص ٹاون میں کرائی جارہی ہے، اس مہم کے دوران مجموعی طور پر دو لاکھ ساٹھ ہزار بچوں کو پولیو قطرے پلانے کا ہدم مقرر کیا گیا تھا۔
ایمرجنسی آپریشن سینٹرفار پولیو کے مطابق ایس او پی پر عمل کرتے ہوئے لیاقت آباد ناظم آباد بلدیہ اور اورنگی ٹاون میں پولیو ہیلتھ ورکرز انسداد پولیو مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو گھر گھر جا کر پولیو قطرے پلانے کے علاوہ محکمہ صحت حکومت سندھ اور بلدیہ کراچی کے بنیادی صحت اور فلاحی مراکز میں بھی پولیو قطرے پلانے کے انتظامات کئے گئے ہیں۔یاد رہے سربراہ قومی پولیو پروگرام ڈاکٹرصفدر رانا کا کہنا تھا کہ ویکسین بچے کی عمر بھر کی معذوری سے بچاؤ کا واحد حل ہے، والدین...
خیال رہے این سی او سی کا کہنا تھا کہ اگست، ستمبر میں بڑے پیمانے پر انسداد پولیو مہم چلے گی اور قومی انسدادپولیومہم کا تیسرا مرحلہ سال کی آخری سہ ماہی میں ہو گا، گھر گھر مہم پولیو اور کوروناسےشعور اجاگر کرنےمیں مددگار ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جاپان کا پاکستان میں 4 ماہ بعد پولیو مہم کی بحالی کا خیرمقدم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کوئٹہ کی 10یونین کونسلوں میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا چوتھا روزکوئٹہ کی 10یونین کونسلوں میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا چوتھا روز Pakistan PakistanFightPolio PolioFreePakistan Balochistan Quetta 4thDay Polio PolioCampaign jam_kamal pid_gov PakFightsPolio ImranKhanPTI MoIB_Official
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل اللہ نے چاہا تو حالات اب تیزی سے بدلیں گے،بس آپ ان پر نظر رکھیں، غلطی کی کوئی بھی گنجائش نہیں ہے، اگر کی تو نتائج کے
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ان دنوں آپ کو ایک پرانے کام کے ہونے کی خوشخبری مل سکتی ہے اور آپ اس مشکل سے بھی نکل سکتے ہیں جو ستاروں کی وجہ سے
مزید پڑھ »
'مسجد آیا صوفیہ میں آج نئی تاریخ رقم ہوئی ہے' - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »