6 اور 7 فروری کی درمیانی شب، سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ایک خفیہ آپریشن کیا جس میں پاک فوج کے جوانوں نے مؤثر طریقے سے خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا اور آپریشن کے نتیجے میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد خواتین کے لباس (برقع) میں فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، دہشت گرد علاقے میں متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث رہے تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے مزید کہا ہے کہ علاقے میں مزید دہشت گردوں کی تلاش کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
خفیہ آپریشن 6 اور 7 فروری کی درمیانی شب دتہ خیل میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، آئی ایس پی آرآئی ایس پی آر کے مطابق 6 اور 7 فروری کی درمیانی شب، سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ایک خفیہ آپریشن کیا جس میں پاک فوج کے جوانوں نے مؤثر طریقے سے خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا اور آپریشن کے نتیجے میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد خواتین کے لباس میں فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، دہشت گرد علاقے میں متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث رہے تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے مزید کہا ہے کہ علاقے میں مزید دہشت گردوں کی تلاش کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔اسلام آباد میں سیاسی سرگرمی کا معاملہ؛ دفعہ 144 پہلے ہی نافذ ہے، انتظامیہپنجاب بھر میں جلسے اور جلوسوں پر پابندی، دفعہ 144 نافذخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
DEFENSE OPERATION TERRORISTS 武力鎮壓 PAKISTAN SECURITY FORCES
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 27 دہشت گرد ہلاکبلوچستان کے ضلع کچھی میں 12 جنوری 2025 کو سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں پر آپریشن کیا جس میں 27 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
مزید پڑھ »
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن: 12 دہشت گرد ہلاک، 18 جوان شہیدبلوچستان کے ضلع قلات میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 12 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ 18 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے۔ دہشت گردوں کی کوشش تھی کہ وہ سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے بلوچستان کے امن کو خراب کریں۔
مزید پڑھ »
بلوچستان میں دہشت گردوں کے 27 ٹھکانے تباہ، دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے ساتھ شدید لڑائی میں ہلاک12 جنوری 2025 کو بلوچستان کے ضلع کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک آپریشن میں 27 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے جن میں اسلحہ، گولہ بارود، اور دھماکہ خیز مواد کے ذخائر شامل تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کے خلاف متعدد دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھے۔
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 خوارجی ہلاکڈی آئی خان میں چار دہشت گرد اور شمالی وزیرستان کے علاقوں میں چھ دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا
مزید پڑھ »
KP میں تین آپریشنز میں 30 دہشت گرد ہلاکخیبر پختونخوا میں تین مختلف سرگرمیوں میں فوج نے تیس دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ لاکي ماروٹ میں ایک آپریشن میں 18 دہشت گرد ہلاک ہوئے اور 6 زخمی ہو گئے۔ کاراک میں، 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ باغ، خیبر میں ایک تیسری سرگرمی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، جن میں اہم دہشت گرد Aziz ur Rehman Qari Ismail اور Kharji Mukhlis بھی شامل تھے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاوزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان پر گہرے اعزاز کا اظہار کیا۔ ان آپریشنز میں مجموعی طور پر 30 خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے اور ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں۔
مزید پڑھ »