دہشت گردی پر سالانہ امریکی رپورٹ سے مایوسی ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان خبریں خبریں

دہشت گردی پر سالانہ امریکی رپورٹ سے مایوسی ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

دہشت گردی پر سالانہ امریکی رپورٹ سے مایوسی ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ تفصيلات جانئے: DailyJang

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی دہشت گردی پر سالانہ رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ امریکی رپورٹ میں القاعدہ کے خاتمے سے متعلق پاکستان کے کردار کو نظر انداز کیا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی رپورٹ پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں کمی کو تسلیم کرتی ہے، تاہم رپورٹ میں پاکستان کے انسداد دہشت گردی آپریشنز کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق امریکی رپورٹ افغان امن عمل کے لیے پاکستان کی کوششوں کو مکمل طور پر تسلیم کرنے میں ناکام رہی۔ امریکا طالبان مذاکرات کے لئے پاکستان کی کوششوں کو عالمی سطح پر تسلیم کیا گیا ہے۔ پاکستان میں محفوظ پناہ گاہوں کے مفروضے کو مسترد کرتے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستان کسی بھی دھڑے یا تنظیم کو اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کےخلاف استعمال کرنےکی اجازت نہیں دے گا۔ پاکستان خود ٹی ٹی پی، داعش اور دیگر دہشت گرد تنظیموں سے نبرد آزما ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حیاتیاتی دہشت گردی اور کرونا گردیحیاتیاتی دہشت گردی اور کرونا گردیحیاتیاتی دہشت گردی اور کرونا گردی کرونا وائرس سے امریکہ کا انتھراکس وائرس یاد آ گیا۔واقعہ نائن الیون 2001 میں انتھراکس نامی وائرس نے بھی خوف و ہراس پیدا کر دیا تھا TayyebaZia CoronaVirus CoronaOutbreak USA
مزید پڑھ »

امریکا: دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کے کردار کی تحسینامریکا: دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کے کردار کی تحسینامریکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کی خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی
مزید پڑھ »

سندھ رینجرز اور ایس آئی یو کی مشترکہ کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتارسندھ رینجرز اور ایس آئی یو کی مشترکہ کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتارسندھ رینجرز اور ایس آئی یو کی مشترکہ کارروائی،3 دہشت گرد گرفتار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

4 بھارتی شہری دہشت گردوں کی فہرست میں شامل، پاکستان نے یو این کو آگاہ کر دیا4 بھارتی شہری دہشت گردوں کی فہرست میں شامل، پاکستان نے یو این کو آگاہ کر دیاپاکستان نے 4 بھارتی شہریوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا، بھارتی دہشت گردوں سے متعلق پاکستان نے اقوام متحدہ کو بھی آگاہ کر دیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پاکستان کی دہشتگردی سے متعلق امریکی رپورٹ پر اظہار مایوسی -پاکستان کی دہشتگردی سے متعلق امریکی رپورٹ پر اظہار مایوسی -اسلام آباد: پاکستان نے امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی دہشتگردی سے متعلق رپورٹ پر اظہار مایوسی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ میں القاعدہ کےخاتمےکیلئے پاکستان کے کردار کو نظر انداز کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی دہشتگردی کے حوالے سے جاری رپورٹ کو پاکستان کی کوششوں سے متعلق تضادات پرمبنی قرار …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 09:48:11