حیاتیاتی دہشت گردی اور کرونا گردی کرونا وائرس سے امریکہ کا انتھراکس وائرس یاد آ گیا۔واقعہ نائن الیون 2001 میں انتھراکس نامی وائرس نے بھی خوف و ہراس پیدا کر دیا تھا TayyebaZia CoronaVirus CoronaOutbreak USA
وائرس چارہ کھانے والے جانوروں سے منتقل ہوتا تھا۔ بعض جراثیم سانس کے ذریعہ پھیپھڑوں میں داخل ہونے کا خدشہ ہوتا تھا۔انتھراکس وائرس کی علامات نزلہ زکام کی صورت میں ظاہر ہوتی تھیں جو نمونیہ کی صورت بھی اختیار کرجاتا تھا۔ان دنوں جو افراد جانوروں اور گوشت کے کاروبار سے منسلک تھے یا وہ افراد جو انتھراکس کی تحقیق کر رہے تھے ان میں وائرس پھیلنے کے امکانات قوی ہوتے تھے۔دنیا میں موذی وبائوں کی تاریخ موجود ہے جبکہ مختلف جنگوں میں بائیو لاجیکل وار میں دوسرے مہلک جراثیم اور کیمیکل کے علاوہ انتھراکس کا...
ماسک کے بغیر باہر کی کسی چیز کو چھونے سے ڈرتے تھے۔انتھراکس کی دہشت کے تناظر میں بائیو ٹیررازم کا شبہ کیا جانے لگا۔انتھراکس سے موت اور بیماری کا خوف کافی عرصہ رہا۔ آج جب کرونا وائرس کی دہشت اور بیماری دیکھ رہے ہیں تو تاریخ کے ایسے کئی وائرس اور وبائیں یاد آرہی ہیں۔ماضی کی وبائیں اور جراثیمی حملے آج ماضی کا قصہ معلوم ہوتے ہیں تو کرونا وائرس کے قصہ ماضی بننے کی امید بھی روشن ہوجاتی ہے۔ کوئی وبا ء بیماری مصیبت آفت مستقل نہیں ایک نہ ایک دن اسے ماضی بننا ہی ہے۔ کرونا وائرس کی ابتدا اور پھیلائو کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس ، سعودی عرب اور یو اے ای دنیا کے 20 محفوظ ممالک میں شاملدنیا بھر میں پھیلی ہوئی کرونا وائرس کی وبا کے تناظر میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو دنیا کے محفوظ ترین بیس ممالک میں شامل قرار دیا گیا ہے۔ہانگ کانگ میں
مزید پڑھ »
کرونا وائرس ، سعودی عرب اور یو اے ای دنیا کے 20 محفوظ ممالک میں شاملکرونا وائرس ، سعودی عرب اور یو اے ای دنیا کے 20 محفوظ ممالک میں شامل Read News CronaVirus KSAmofaEN UAE SuadiaArabia
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 92 لاکھ سے تجاوزنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4 لاکھ 74 ہزار 668 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 92 لاکھ 2 ہزار 500 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
عراق کے متعدد ارکان پارلیمنٹ کرونا وائرس کا شکارعراق کے متعدد ارکان پارلیمنٹ کرونا وائرس کا شکار ہوگئے، اندازاً 20 سے زائد ارکان، جبکہ عملے کے بھی 28 افراد کووڈ 19 کا شکار ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس بحران میں سعودی عرب کی بہترین حکمت عملیوزیر ماحولیات کا کہنا ہے کہ سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں گیہوں اور آٹے کے سب سے بڑے ذخیرے کا مالک ہے، مملکت کے پاس 3.3 ملین ٹن سے زائد آٹا اور گندم محفوظ ہے۔
مزید پڑھ »
قومی کرکٹ ٹیم کے مزید 7 کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کی تصدیقلاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ کے مزید 7 کھلاڑیوں کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی۔
مزید پڑھ »