دیرپا استحکام اور سلامتی کو یقینی بنانے کیلیے امن دشمنوں کا تعاقب جاری رہے گا، آرمی چیف

پاکستان خبریں خبریں

دیرپا استحکام اور سلامتی کو یقینی بنانے کیلیے امن دشمنوں کا تعاقب جاری رہے گا، آرمی چیف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

آرمی چیف نے صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی تیاری کے طور پر پشاور کا دورہ کیا

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مربوط اور مضبوط آپریشنز کے ذریعے پاک فوج قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر امن کے دشمنوں کا تعاقب جاری رکھے گی تاکہ دیرپا استحکام اور سلامتی کو یقینی بنایا جا سکے۔

آرمی چیف کو موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور علاقے میں جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور فیلڈ کمانڈرز بھی موجود تھے۔ آرمی چیف نے فوجیوں کے بلند حوصلے، آپریشنل تیاری اور ہر قسم کے خطرات کا مؤثر انداز میں مقابلہ کرنے کے عزم کو سراہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سینٹرل کمانڈ جریدے کا آرمی چیف کی قیادت کا اعتراف، زبردست خراج تحسینامریکی سینٹرل کمانڈ جریدے کا آرمی چیف کی قیادت کا اعتراف، زبردست خراج تحسینجنرل عاصم منیر کو ایسے لیڈر کے طور پر یاد کیا جائے گا جن کا اولین عزم پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی ہے، جریدہ
مزید پڑھ »

مشتبہ شخص کو 3 ماہ حراست میں لیا جا سکے گا، انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کا بل اسمبلی میں پیشمشتبہ شخص کو 3 ماہ حراست میں لیا جا سکے گا، انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کا بل اسمبلی میں پیشملکی سلامتی، دفاع اور امن عامہ سے متعلق جرائم میں ملوث کسی شخص کو تین ماہ تک حراست میں رکھا جاسکے گا، بل متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ سلامتی کونسل؛ پاکستان نے نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کردیاقوام متحدہ سلامتی کونسل؛ پاکستان نے نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کردیسلامتی کونسل عالمی امن اور سلامتی کو درپیش خطرات کا مؤثرجواب دینے میں ناکام رہی ہے، منیر اکرم
مزید پڑھ »

اسرائیل کو حملے کا جواب مناسب وقت اور حالات میں دیا جائے گا: نائب ایرانی صدراسرائیل کو حملے کا جواب مناسب وقت اور حالات میں دیا جائے گا: نائب ایرانی صدردنیا کو عالمی امن اور سلامتی کیلئے مشترکا دشمن کیخلاف متحد ہونا چاہیے: ایرانی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے اسرائیل پر تابڑ توڑ حملے جاری، 30 صیہونی زخمیحزب اللہ کے اسرائیل پر تابڑ توڑ حملے جاری، 30 صیہونی زخمیلبنانی مزاحمتی تنظیم کا تل ابیب اور حیفہ میں ملٹری بیسز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
مزید پڑھ »

ریلوے اسٹیشنوں میں پولیس نفری کی تشویشناک حد تک کمی کا انکشافریلوے اسٹیشنوں میں پولیس نفری کی تشویشناک حد تک کمی کا انکشافریلویز پولیس کے پاس دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے جدید اسلحہ اور بم کو ناکارہ بنانے کیلیے جدید آلات موجود نہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:24:51