گزشتہ ہفتے راجپال یادو نے فائرکریکروں سے اجتناب کرنے کی اپیل کی تھی جس پر سخت ردعمل آیا تھا
حالیہ انٹرویو کے دوران ایک صحافی نے ان سے ان کے دیوالی معافی والے بیان پر سوال کیا، جس پر اداکار نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صحافی کا کیمرہ چھین لیا۔
راجپال یادو اتر پردیش میں اپنے مداحوں کے درمیان تھے اور صحافی کے سوالات کا جواب دے رہے تھے۔ جب ان سے دیوالی بیان پر معافی سے متعلق سوال کیا گیا تو وہ مشتعل ہو گئے اور کیمرہ چھین کر اسے پھینکنے کی کوشش کی۔ گزشتہ ہفتے راجپال یادو نے فائرکریکروں سے اجتناب کرنے کی اپیل کی تھی، جس پر ردعمل آیا اور انہیں اپنا بیان واپس لیتے ہوئے معافی مانگنی پڑی۔
اپنی نئی ویڈیو میں راجپال نے کہا، "دو دن پہلے میری جانب سے ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی، جسے میں نے ہٹا دیا۔ جس کسی کو بھی میری بات سے تکلیف پہنچی، میں معذرت خواہ ہوں۔ دیوالی کی خوشیاں منائیں، صحت مند رہیں، اور جے بھارت!" راجپال یادو حال ہی میں انیس بزمی کی فلم "بھول بھلیاں 3" میں چوٹا پنڈت کے کردار میں نظر آئے ہیں، اور اب ان کی اگلی فلم "بیبی جان" میں ان کا کردار ایک ایکشن تھرلر میں دیکھا جائے گا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد، اداکارہ تھانے پہنچ گئیںمیاں بیوی میں پیسوں کے تنازع پر جھگڑا ہوا، اداکارہ نے کوئی درخواست نہیں دی: پولیس
مزید پڑھ »
کارتک آریان نے لاکھوں کی پیشکش کو ٹھکرایا، پان مسالہ کی پروموشن سے انکار2022 میں اکشے کمار نے بھی تمباکو برانڈ کے اشتہار کرنے پر عوام سے معافی مانگی تھی
مزید پڑھ »
عاطف اسلم نے گوہر ممتاز سے معافی کیوں مانگی؟ وجہ سامنے آگئیسوشل میڈیا پر گوہر ممتاز کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بتا رہے ہیں کہ عاطف اسلم نے ان سے معافی مانگ لی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی سمیت ملک بھر میں ہندو برادری کی جانب سے دیوالی کا تہوار منایا گیاکراچی کے رام سوامی مندر میں مسلمانوں نے بھی مذہبی رواداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہندو برادری کی دیوالی تقریب میں حصہ لیا
مزید پڑھ »
برکس کا غزہ پر اسرائیلی بمباری، اموات اور تباہی پراظہار تشویش، مشترکہ اعلامیہ جاریبرکس کے مشترکہ اعلامیے میں یوکرین کے معاملے پر اقوام متحدہ کے چارٹر پرعمل اور تنازعے کو مذاکرات سے حل کرنے پر بھی زوردیا گیا
مزید پڑھ »
12 ویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 رواں ماہ کراچی میں ہوگیپی آئی اے نے فضائی بیٹرکے اہم طیاروں پر آئیڈیاز 2024 کا لوگو پینٹ کروا لیا
مزید پڑھ »