ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 06پیسے کے اضافے سے 277روپے 89پیسے کی سطح پر بند ہوئے

معیشت میں بڑھتی ہوئی طلب اور درآمدی سرگرمیوں میں اضافے کے باعث ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو اتارچڑھاو کے بعد ڈالر کی پیشقدمی برقرار رہی۔ شرح سود گھٹنے سے کائبور ریٹ میں کمی، وزیر خزانہ کی جانب سے پانڈا بانڈ کے بعد جلد یورو بانڈز کے اجراء اور جون 2025 تک ذرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 13ارب ڈالر پہنچانے کے بیان سے انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 11پیسے کی کمی سے 277روپے 72پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی لیکن سپلائی بڑھتے ہی مارکیٹ فورسز کی ڈیمانڈ بڑھنے سے...

سعودی عرب اور قطر کی پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کے ساتھ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے اگلے ہفتے 50کروڑ ڈالر ملنے کی توقع اور وزیر خزانہ کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات ذر کی آمد کا حجم مزید بڑھنے جیسی خبروں سے ذرمبادلہ کی مارکیٹوں میں سپلائی بہتر ہوتی نظر آرہی ہے لیکن درآمدات بتدریج بڑھنے اور بڑے پیمانے کی صنعتوں کی نمو بہتر ہونے کی پیشگوئیوں سے ڈالر کی پیشگی ڈیمانڈ دیکھی گئی جس سے ڈالر کی قدر میں بھی بتدریج اضافے کا رحجان غالب ہے۔21 گھنٹے قبلخبروں اور حالات حاضرہ سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نان آئل امپورٹس بڑھنے سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہنان آئل امپورٹس بڑھنے سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہکاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 05پیسے کے اضافے سے 277روپے 79پیسے کی سطح پر بند ہوئے
مزید پڑھ »

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں اتارچڑھاؤ کے بعد ڈالر کی پیش قدمی برقرارزرمبادلہ کی مارکیٹوں میں اتارچڑھاؤ کے بعد ڈالر کی پیش قدمی برقرارکاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 05پیسے کے اضافے سے 277روپے 83پیسے کی سطح پر بند ہوئے
مزید پڑھ »

عالمی بینک کی توانائی اور زرعی و غذائی اشیا کی قیمتوں میں کمی کی پیش گوئیعالمی بینک کی توانائی اور زرعی و غذائی اشیا کی قیمتوں میں کمی کی پیش گوئیجاری سال کے دوران برینٹ تیل کی اوسط قیمت 80 ڈالر فی بیرل، 2025 میں 73 ڈالر اور 2026 میں 72 ڈالر فی بیر رہنے کی توقع ہے
مزید پڑھ »

ایران؛ یونیورسٹی میں برہنہ ہوکر احتجاج کرنے والی طالبہ گرفتارایران؛ یونیورسٹی میں برہنہ ہوکر احتجاج کرنے والی طالبہ گرفتارمہسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد سے ایران میں لباس سے متعلق قوانین کیخلاف اس طرح کے احتجاج میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »

کیا اننیا پانڈے نے واکر بلانکو کو زندگی کا نیا ساتھی چُن لیا؟کیا اننیا پانڈے نے واکر بلانکو کو زندگی کا نیا ساتھی چُن لیا؟دونوں کی ملاقات جون 2024 میں اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی تقریب میں ہوئی تھی
مزید پڑھ »

والدین کی بچوں سے بڑی توقعات نوجوانوں میں ڈپریشن کی اہم وجہوالدین کی بچوں سے بڑی توقعات نوجوانوں میں ڈپریشن کی اہم وجہپاکستان میں ہر 4 یا 5 میں سے ایک نوجوان ڈپریشن کا شکار نظر آتا ہے، کووڈ کے بعد نوجوانوں میں ڈپریشن کی شرح میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے: تحقیق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:21:31