ذیلی قومی انسداد پولیو مہم کامیابی سے مکمل

پاکستان خبریں خبریں

ذیلی قومی انسداد پولیو مہم کامیابی سے مکمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

ذیلی قومی انسداد پولیو مہم کامیابی سے مکمل ARYNEWSUrdu

تفصیلات کے مطابق اپنے تازہ بیان میں ڈاکٹر صفدر رانا کا کہنا تھا کہ انسداد پولیو مہم میں 32 ملین بچوں کی ویکسی نیشن کی گئی، 2 لاکھ 25 ہزار ورکرز نے مہم میں حصہ لیا، مہم میں 6 سے59 ماہ کے بچوں کو وٹامن اے کے

قطرے بھی پلائے گئے، اور مہم کا سلسلہ کامیابی سے مکمل ہوگیا۔سربراہ قومی انسداد پولیو پروگرام کا کہنا تھا کہ ورکرز کو ماسک اور سینیٹائزر فراہم کیے گئے تھے، درپیش چیلنجز کے باوجود انسدادپولیو مہم میں کامیابی حاصل کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی نے انسداد منی لانڈرنگ ترمیمی بل 2020 کی منظوری دے دیقومی اسمبلی نے انسداد منی لانڈرنگ ترمیمی بل 2020 کی منظوری دے دیقومی اسمبلی نے انسداد منی لانڈرنگ ترمیمی بل 2020 کی منظوری دے دی، جس کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

انسداد پولیومہم نے مقررہ ہدف کا 95.3 فیصد حاصل کرلیاانسداد پولیومہم نے مقررہ ہدف کا 95.3 فیصد حاصل کرلیااسلام آباد : انسداد پولیو مہم نے مقررہ ہدف کا 95.3 فیصد حاصل کرلیا، پولیومہم میں 3 کروڑ 20 لاکھ 72ہزار 212 بچوں کی ویکسی نیشن ہوئی
مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سینیٹ،قومی اسمبلی اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج ہونگےروزنامہ دنیا :- پاکستان:-سینیٹ،قومی اسمبلی اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج ہونگےسینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آ ج پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونگے
مزید پڑھ »

دوسال میں 363 ارب روپے سے زائد قومی خزانے میں جمع کرائے، نیب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

قومی احتساب بیورو نے بھی 2 سالہ کارکردگی جاری کردی | Abb Takk Newsقومی احتساب بیورو نے بھی 2 سالہ کارکردگی جاری کردی | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 14:29:28