ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس طلب کرلیا expressnews
رویت ہلال کمیٹی نے ذو الحجۃ 1444 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس طلب کرلیا۔
ترجمان رویت ہلال کمیٹی کے مطابق چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت 19 جون بروز پیر مرکزی اجلاس کراچی میں ہوگا۔زونل کمیٹیاں چاند کی شہادت موصول ہونے کے حوالے سے رپورٹ مرکزی کمیٹی کو ارسال کریں گی جبکہ چاند نظر آنے کا اعلان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کریں گے۔ جس کے بعد روایت کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے نوٹی فکیشن بھی جاری کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 جون کو ہوگااسلام آباد : ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 جون کو ہوگا،جس میں چاند کی رویت کا اعلان کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 جون کو ہوگاکراچی: (دنیا نیوز) ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 جون کو ہوگا۔
مزید پڑھ »
ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 جون کو ہوگاکراچی: (دنیا نیوز) ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 جون کو ہوگا۔
مزید پڑھ »
بلوچستان حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ تیار نہ کرسکی، شیڈول تبدیلگورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج کے بجائے 19 جون کو شام چار بجے طلب کیا ہے۔
مزید پڑھ »
’الیکشن کی تیاری کریں‘، نوازشریف نے کارکنوں کو ہدایت جاری کردیکارکنوں نے بڑی ثابت قدمی کے ساتھ ظلم و جبر کے دور کا سامنا کیا ہے، جمہوریت کے لیے پارٹی قائدین کے ساتھ ساتھ کارکنوں نے بھی قربانیاں دی ہیں:
مزید پڑھ »