ایف آئی اے نے رؤف حسن کو سیشن عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا
جہاں پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل لطیف کھوسہ عدالت میں پیش ہوئے۔
ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے عدالت سے رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈیوائسز برآمد کرنی ہیں، ڈیوائسز ملیں گی تو مزید تفتیش ہوگی، ایف آئی اےکیس میں 30روز تک جسمانی ریمانڈ کیا جاسکتاہے۔ وکیل لطیف کھوسہ نے رؤف حسن کےجسمانی ریمانڈ کی استدعا کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کاآفس سیل کردیا گیا تھا، ہائیکورٹ میں کیس ہے، فل کورٹ کے11ججز نےکہا تحریک انصاف سیاسی جماعت تھی اور رہےگی۔
لطیف کھوسہ نے مزید کہا کہ ایک ملزم کےکہنے پر مقدمے میں رؤف حسن کو نامزد کیاگیا، تحریک انصاف کےگرفتارکارکنان کی ڈیوائسز اورموبائل ایف آئی اےکے پاس ہیں۔ دوران سماعت ایف آئی اے نے رؤف حسن کے 10 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جب کہ وکیل صفائی نے رؤف حسن اور دیگر کو کیس سے ڈسچارج کرنے کی استدعا کردی۔یاد رہے کہ رؤف حسن کو کل اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ہمیں ٹارگٹ کیا جارہا ہے، آپ سرچ وارنٹ کے ساتھ آتے تو ہم آپ کے ساتھ تعاون کرتے: چیئرمین پی ٹی آئی’ڈاکٹر نے دھوپ میں نکلنے سے منع کیا ہے‘، خاتون سے آدھی رات کو ملاقات کے سوال پر خلیل الرحمان قمر کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظعمران خان نے اپنے اوپر عائد ہونے والے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کسی کو ہنگامہ آرائی پر نہیں اکسایا
مزید پڑھ »
تنخواہ نہ دینے پر سی ای او کو قتل کرنیوالا جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)جوڈیشل عدالت نے تنخواہ نہ دینے پر کمپنی کے سی ای او کو قتل کرنے والے سافٹ ویئر انجینئر شعیب کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں تنخواہ نہ دینے پر کمپنی کے سی ای او کو قتل کرنے والے ملزم سافٹ ویئر انجینئر شعیب کو عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم شعیب تقریباً 9 ماہ...
مزید پڑھ »
عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کے پیمرا نوٹیفکیشن کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کے پیمرا نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کی درخواستوں پر سماعت اور فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ...
مزید پڑھ »
اینکرپرسن عائشہ جہانزیب پر تشدد کے الزام میں شوہر گرفتارجوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم حارث کا دو دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
مزید پڑھ »
عدت کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظفیصلہ آج شام تین بجے سنایا جائے گا۔
مزید پڑھ »
9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورانسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کو جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا
مزید پڑھ »