رائیونڈ پولیس کے کانسٹیبل سمیت دیگر افراد نے مبینہ طور پر خاتون کی برہنہ ویڈیو بنالی

پاکستان خبریں خبریں

رائیونڈ پولیس کے کانسٹیبل سمیت دیگر افراد نے مبینہ طور پر خاتون کی برہنہ ویڈیو بنالی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ملزمان خاتون کی بیٹی اور بھانجی سے ریپ کرتے اور ویڈیو بناتے رہے، وہ خواتین اور اہلخانہ پر تشدد کی ویڈیو بھی بناتے رہے

رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون نے پولیس میں شکایت درج کرادی، درخواست کے متن کے مطابق ملزمان خاتون کی بیٹی اور بھانجی سے ریپ کرتے اور ویڈیو بناتے رہے، پولیس ملازم ساتھیوں کے ہمراہ خواتین اور اہلخانہ پر تشدد کی ویڈیو بھی بناتا رہا۔

درخواست کے متن کے مطابق پولیس ملازم قانونی کاروائی کرنے پر برہنہ ویڈیو وائرل کرنے دھمکیاں دیتا رہا، پولیس ملازم اور اسکے ساتھی جسم فروشی کرنے کا بھی الزام لگاتے رہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا کہ واقعہ میں ملوث ایک مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا، واقعہ میں ملوث کانسٹیبل کو معطل کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

فیصل کامران نے کہا کہ ملوث کانسٹیبل کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی جاری ہے، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں۔Feb 03, 2025 03:14 PMاسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خطبہادر کشمیری عوام کے عزم اور حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں،وزیراعظمبیرون ملک پاکستانیوں کے گرین چینل کو بحال کریں گے، وزیراعظمٹرمپ کی فسطائیت؛ امریکا سے تارکین وطن کو گوانتانا موبے بھیجا جا رہا ہےیوم یکجہتی کشمیر منانے کی بنیاد پیپلز پارٹی نے رکھی، وزیر تعلیم سندھخبروں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شالیمار ایکسپریس حادثہ، ڈرائیو کی غلطی سامنے آ گئیشالیمار ایکسپریس حادثہ، ڈرائیو کی غلطی سامنے آ گئیتحقیقاتی ٹیم نے ڈرائیور سمیت دیگر افراد کے بیانات لیے، ریلوے ذرائع
مزید پڑھ »

لاہور: پولیس اہلکاروں کی شہری کو اغوا کرکے لاکھوں لوٹنے کی واردات، مقدمہ درجلاہور: پولیس اہلکاروں کی شہری کو اغوا کرکے لاکھوں لوٹنے کی واردات، مقدمہ درجچند روز قبل عائشہ نے مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کی مدد سے محسن محبوب کو دھوکے سے ڈیفنس میں بلایا
مزید پڑھ »

لاپتہ بچوں کے لواحقین نے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیالاپتہ بچوں کے لواحقین نے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیاگارڈن سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے 5 سالہ عالیان اور 6 سالہ علی رضا کے لواحقین نے پولیس کی ناکام کارکردگی کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیا۔
مزید پڑھ »

غیرملکی خاتون کو سیف سٹی پولیس نے ائیرپورٹ پہنچایاغیرملکی خاتون کو سیف سٹی پولیس نے ائیرپورٹ پہنچایاترجمان سیف سیٹیز کے مطابق غیرملکی خاتون ٹیکسی پر ائیرپورٹ جا رہی تھیں کہ راستے میں گاڑی خراب ہوگئی۔ کرایے کے تنازع پر ٹیکسی ڈرائیور نے خاتون سے بدتمیزی کی۔ خاتون نے فیروز پور روڈ سے 15 پر کال کی۔ سیف سٹی پولیس نے کال موصول ہوتے ہی پولیس کو موقع پر روانہ کیا۔ پولیس نے غیرملکی خاتون کو بحفاظت ائیرپورٹ پہنچایا۔ خاتون نے پنجاب پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھ »

بنگلا دیش: شیخ حسینہ سمیت 97 افراد کے پاسپورٹ منسوخبنگلا دیش: شیخ حسینہ سمیت 97 افراد کے پاسپورٹ منسوخبنگلا دیش کی عبوری حکومت نے شیخ حسینہ واجد سمیت 97 افراد کے پاسپورٹ منسوخ کر دیئے ہیں، جن پر قتل، تشدد اور غیرقانونی گرفتاریوں کے مقدمات چل رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

غیرملکی خاتون کو ٹیکسی ڈرائیور کی بدتمیزی کے بعد سیف سٹی پولیس نے ائیرپورٹ پر پہنچایاغیرملکی خاتون کو ٹیکسی ڈرائیور کی بدتمیزی کے بعد سیف سٹی پولیس نے ائیرپورٹ پر پہنچایاترجمان سیف سیٹیز کے مطابق غیرملکی خاتون ٹیکسی پر ائیرپورٹ جا رہی تھیں کہ راستے میں گاڑی خراب ہوگئی۔ کرایے کے تنازع پر ٹیکسی ڈرائیور نے خاتون سے بدتمیزی کی۔ خاتون نے فیروز پور روڈ سے 15 پر کال کی۔ سیف سٹی پولیس نے کال موصول ہوتے ہی پولیس کو موقع پر روانہ کیا۔ پولیس نے غیرملکی خاتون کو بحفاظت ائیرپورٹ پہنچایا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-13 08:18:52