رابطہ کمیٹی کا ٹرانسپورٹرز سے کرائے کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

رابطہ کمیٹی کا ٹرانسپورٹرز سے کرائے کم کرنے کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز بھی کرایوں میں کمی کا اعلان کریں۔ DailyJang

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے ٹرانسپورٹرز سے کرایوں میں کمی کرنے کا مطالبہ کردیا۔ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ عوام مہنگائی کی چکی

میں پس رہے ہیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچنا چاہیے۔پیٹرول کی قیمت 12 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 30 روپے فی لیٹر کم کی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہارامریکا کا بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہارامریکا کا بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »

امریکا نے بھارت سے مذہبی تشدد کی مذمت کرنے کا مطالبہ کر دیاامریکا نے بھارت سے مذہبی تشدد کی مذمت کرنے کا مطالبہ کر دیاامریکا نے بھارت سے مذہبی تشدد کی مذمت کرنے کا مطالبہ کر دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

توہین پارلیمنٹ بل 2023 قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر منظورتوہین پارلیمنٹ بل 2023 قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر منظوربل کے مطابق پارلیمنٹ کی تحقیریا کسی رکن کا استحقاق مجروح کرنے پر سزا ہوگی، پارلیمانی کمیٹی کسی بھی ریاستی یا حکومتی عہدیدار کو طلب کرسکےگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 17:05:24