امریکا کا بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
امریکا نے بھارت سے مذہبی تشدد کی مذمت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کردیا۔
امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی سےمتعلق سالانہ رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں مسلم کمیونٹی کے خلاف ریاستی سطح پر اقدامات کیے گئے، مذہبی اقلیتوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے حکام نے تشدد کیا ۔امریکی حکام نے کہاکہ بھارت میں مذہبی تشدد مسلسل جاری رہنے پر افسوس ہے ، بھارت مذہبی اقلیتوں کے خلاف بیان بازی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرے۔
واضح رہے کہ امریکی کمیشن نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تاجر رہنما بھی بول پڑےملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر کراچی چیمبر کے اراکین نے اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات کسی طور
مزید پڑھ »
’آئینی اختیارات کے استعمال کا وقت آگیا، پارلیمنٹ چیف جسٹس کے مس کنڈکٹ کا جائزہ لے‘عدلیہ کےجتھے آئین کی خلاف ورزی نہیں ان کی پشت پناہی کررہے ہیں جنہوں نےجناح ہاؤس پر حملہ کیا: خواجہ آصف کا اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
ٹی وی چینلز کسی ریاستی ادارے کیخلاف مواد نشر نہ کرنےکو یقینی بنائیں: پیمراآئین کے آرٹیکل 19 کے تحت آزادی اظہار اور تقریر ہر شہری کا بنیادی حق ہے تاہم یہ آزادی قانون کے تحت کچھ مناسب پابندیوں سے مشروط ہے، پیمرا
مزید پڑھ »
عمران خان اور ان کے سپورٹرز کو کسی بات پر شرم آجائے یہ ممکن نہیں: عفت عمرعفت عمر نے مدرز ڈے پر اپنی سوشل میڈیا پوسٹ پر پی ٹی آئی سپورٹرز کی تنقید پر شدید غصے کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
خاتون پولیس اہلکار سے مبینہ ہراسگی پر صدر کا وفاقی محتسب کو تحقیقات کا حکممنصفانہ ٹرائل کا حق متقاضی ہے کہ ہر فریق کو انصاف پر یقین ہو، ملزم نے محکمانہ انکوائری کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا: صدرِ مملکت
مزید پڑھ »
بھارت ایسی صورتحال نہ بنائےجس کا نتیجہ ایشیاکپ اور ورلڈکپ کے بائیکاٹ پر نکلے: نجم سیٹھیایشیا کپ کی میزبانی کاحق کھویا تو بھارت میں ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرسکتےہیں، ایشین کرکٹ کونسل کو ایشیا کپ سے متعلق جلد فیصلہ کرنا چاہیے: سربراہ پی سی بی
مزید پڑھ »