راج کپور کی وہ روسی ہیروئن اب کہاں ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

راج کپور کی وہ روسی ہیروئن اب کہاں ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

راج کپور پچیس سالہ سینیا ریبینکینا کا ڈانس دیکھ کر اس قدر متاثر ہوئے کہ انہوں نے اسے بالی وڈ میں کام دے دیا۔ سینیا روس واپس جانے کے برسوں بعد تک کپور خاندان کے ساتھ رابطے میں رہیں۔

میں نے ممبئی میں کپور خاندان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی۔ راج کپور کے بیٹے اور مشہور اداکار رشی کپور سے معلوم کرنا چاہا کہ کیا وہ سینیا سے رابطے میں ہیں؟ انہوں نے بتایا کہ فی الحال ان کے پاس سینیا کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے۔

تب میں نے بی بی سی کی روسی سروس سے رابطہ کیا۔ انہوں نے سینیا کا نمبر ڈھونڈ نکالا۔ میں نے تھوڑے تکلف کے ساتھ انہیں موبائل پر میسیج کیا کہ کیا وہ بی بی سی سے راج کپور کے بارے میں بات کرنا پسند کریں گی؟ میسیج بھیجنے کے آدھا گھنٹے کے اندر ان کا جواب آ گیا ’مجھے راج کپور کے بارے میں بات کر کے بہت خوشی ہوگی۔ لیکن اس وقت میں اٹلی میں ہوں، چھٹیاں منا رہی ہوں۔ آپ مجھے تین چار روز بعد فون کیجیے تب تک میں ماسکو پہنچ جاؤں گی اور فرصت سے آپ سے بات کر سکوں گی۔‘میں نے تقریباً ایک ہفتے بعد انہیں فون کیا۔ انھوں نے مجھ سے ٹوٹی پھوٹی انگریزی میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’دیکھیے میری انگریزی بہت خراب ہے۔ میں آپ سے بات کیسے کر پاؤں گی؟ میں تو روسی زبان بولتی...

میں نے جواب دیا کہ آپ کم از کم انگریزی بول تو لیتی ہیں، میں تو روسی زبان کا ایک لفظ بھی نہیں بول سکتا۔ مجبوری ہے، ہمیں انگریزی میں ہی بات کرنی ہوگی، ٹوٹی پھوتی ہی صحیح۔ وہ راضی ہو گئیں۔ ہم نے بات شروع کی۔ سینیا نے بتایا کہ وہ ان دنوں اپنے وطن روس میں ہی رہتی ہیں اور 74برس کی عمر میں بھی بیلے ڈانسنگ کے اپنے شوق کو انہوں نے زندہ رکھا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی اور پنجاب میں صبح سویرے دھند کا راجکراچی اور پنجاب میں صبح سویرے دھند کا راجکراچی اور پنجاب میں صبح سویرے دھند کا راج تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

برطانیہ عام انتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری، کنزرویٹوپارٹی کی برتری کا امکانبرطانیہ عام انتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری، کنزرویٹوپارٹی کی برتری کا امکانبرطانیہ کے عام انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور اب ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔
مزید پڑھ »

انسانی گوشت گلا دینے والی زہریلی مکڑیانسانی گوشت گلا دینے والی زہریلی مکڑیانسانی گوشت گلا دینے والی زہریلی مکڑی دریافت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

اداکارہ نور نے 5 ویں شادی کر لیاداکارہ نور نے 5 ویں شادی کر لیلاہور  (ویب ڈیسک) فلمسٹار نور کی ایک اور شادی کا انکشاف ہوا ہے، وہ ان دنوں انگلینڈ میں
مزید پڑھ »

افغان امن کے لیے پاکستان جو کچھ کرسکتا ہے وہ کر رہا ہے، شاہ محمود قریشیافغان امن کے لیے پاکستان جو کچھ کرسکتا ہے وہ کر رہا ہے، شاہ محمود قریشیملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا عسکری حل نہیں ہے، افغان امن کے لیے پاکستان جو کچھ کرسکتا ہے وہ کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 09:06:56