راولپنڈی: عدالتوں سے 3 منشیات سپلائرز کو سزائیں

پاکستان خبریں خبریں

راولپنڈی: عدالتوں سے 3 منشیات سپلائرز کو سزائیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

مجرمان کو مجموعی طور پر 24 سال قید اور 2.45 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سائی گئی

راولپنڈی میں تین منشیات سپلائرز کو عدالتوں نے مجموعی طور پر 24 سال قید اور 2 لاکھ 45 ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنادیں۔

مقامی عدالت نے مجرم کبیر شاہ کو 10 سال قید اور 1 لاکھ 25 ہزار جرمانے کی سزا سنائی، مجرم کبیر کو واہ کینٹ پولیس نے 1 کلو 380 گرام ہیروئن برآمد ہونے پر رواں سال گرفتار کیا تھا۔ مجرم گلریز خان کو 9 سال قید اور 80 ہزار جرمانے کی سزا سنائی گئی، مجرم گلریز کو وارث خان پولیس نے 1 کلو 350 گرام چرس برآمد ہونے پر رواں سال گرفتار کیا تھا۔

عدالت نے مجرم زکریا قیوم کو 5 سال قید اور 40 ہزار جرمانے کی سزا سنائی، مجرم کو کلرسیداں پولیس نے 535 گرام چرس برآمد ہونے پر گزشتہ سال گرفتار کیا تھا۔ سی پی او سید خالد ہمدانی نے مجرمان کو سزائیں ملنے پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن، تفتیشی و لیگل ٹیموں کو شاباش دی ہے، انکا کہنا تھا کہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات سپلائرز کے خلاف بھر پور کارروائیاں جاری ہیں۔Dec 19, 2024 01:06 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث صحافیوں، وی لاگرز کیخلاف مقدمات درج،ایک گرفتارریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث صحافیوں، وی لاگرز کیخلاف مقدمات درج،ایک گرفتارایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے راولپنڈی سے ملزم الیاس اعوان کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

ڈی سیٹ کرنیکا معاملہ، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیےڈی سیٹ کرنیکا معاملہ، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیےکیا الیکشن کمیشن ملک کی تمام عدالتوں سے بالاتر ہے؟ آپ کو کسی چیز کی پرواہ ہی نہیں: جسٹس عائشہ ملک
مزید پڑھ »

جڑواں شہروں میں راستے بند؛ عدالتی کارروائیاں متاثر، توشہ خانہ 2 سمیت کئی مقدمات ملتویجڑواں شہروں میں راستے بند؛ عدالتی کارروائیاں متاثر، توشہ خانہ 2 سمیت کئی مقدمات ملتویملزمان کو جیلوں سے عدالتوں میں پیش نہ کیا جا سکا، دفاتر میں حاضری کم، مارکیٹیں سنسان
مزید پڑھ »

عدالتی اصلاحات، سپریم کورٹ نے عوامی فیڈ بیک کیلیے آن لائن فارم جاری کر دیاعدالتی اصلاحات، سپریم کورٹ نے عوامی فیڈ بیک کیلیے آن لائن فارم جاری کر دیایہ اصلاحات سپریم کورٹ سے لے کر ماتحت عدالتوں تک نافذ کی جائیں گی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مستردسپریم کورٹ: فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مستردفوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کا مطلب فوجی عدالتوں کا اختیار تسلیم کرنا ہو گا: عدالت
مزید پڑھ »

کراچی سے جدہ جانیوالے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمدکراچی سے جدہ جانیوالے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمدمختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 12 کروڑ سے زائد مالیت کی 712.938 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:50:52