راولپنڈی میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، 3 افراد قتل

پاکستان خبریں خبریں

راولپنڈی میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، 3 افراد قتل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی گوجر خان کے علاقے دریا خاکی میں پرانی رنجش پر فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا گیا، ملزمان باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مقتولین کی شناخت غضنفر، محمود اور مسعود کے ناموں سے ہوئی، لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے مقتولین پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ موٹر سائیکل پر سوار تھے، ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ادھر راولپنڈی میں گھروں سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، تھانہ پیرو دہائی کے علاقے مسلم آباد اور تھانہ نصیر آباد کے علاقے قاسم آباد میں واقع گھر سے لاشیں برآمد ہوئیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق ایک شخص کی شناخت اکرم کے نام سے ہوئی جبکہ قاسم آباد سے بھی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت 30 سالہ یوسف کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد موت کی وجہ سامنے آسکے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی:محرم الحرام میں امن وامان برقراررکھنےکیلئےسکیورٹی پلان نافذراولپنڈی:محرم الحرام میں امن وامان برقراررکھنےکیلئےسکیورٹی پلان نافذشہریوں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا...;
مزید پڑھ »

جرمنی میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں صرف ایک دن میں1700سے زائد کا اضافہجرمنی میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں صرف ایک دن میں1700سے زائد کا اضافہجرمنی میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں صرف ایک دن میں1700سے زائد کا اضافہ Germany CoronaVirusUpdates Coronavirus COVID19 NewCases Patients GermanyDiplo Queen_Europe WHO
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 21:13:28