بچی کے دم توڑ دینے کے بعد بھی اس کے 18 سالہ چچا نے اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ Rape Murder Police DawnNews Rawalpindi مزید پڑھیں:
ملزم نے بچی کو اس کی والدہ کے کمرے سے اٹھایا اور دوسرے کمرے میں کے جا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا—فائل فوٹو: شٹر اسٹاکسپرنٹنڈنٹ پولیس سید علی نے بتایا کہ بچی کے دم توڑ دینے کے بعد بھی اس کے 18 سالہ چچا نے دوبارہ اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا بعدازاں پولیس کے سامنے اس نے بچی کو ریپ کے بعد قتل کرنے کا اعتراف بھی کرلیا۔
آدھی رات کے بعد ملزم نے بچی کو اس کی والدہ کے کمرے سے اٹھایا اور دوسرے کمرے میں لے جا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بعدازاں بچی کی لاش کو قریبی نجی ہسپتال لے جایا گیا جہاں موجود ڈاکٹر نے بتایا کہ اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے اور یہ پولیس کیس ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتارراولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتار Rawalpindi ChildMurder Relative Arrested pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
جسے اللہ رکھے: 2 سالہ بچی 4 دن بعد کنوئیں سے زندہ مل گئیمانسہرہ: مشہور کہاوت ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چھکے، اس کہاوت کے مصداق خیبر پختون خوا
مزید پڑھ »
جسے اللہ رکھے: 2 سالہ بچی 4 دن بعد کنوئیں سے زندہ مل گئیمشہور کہاوت ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چھکے، اس کہاوت کے مصداق خیبر پختون خوا کے ضلع مانسہرہ میں ایسا ہی ایک حیرت ناک واقعہ پیش آیا۔
مزید پڑھ »
اسکول میں سانپ کے کاٹنے سے 10 سالہ بچی ہلاکاسکول میں سانپ کے کاٹنے سے 10 سالہ بچی ہلاک Girl SchoolGirl Snake Snakebite Death Kerala GovernmentSchool PMOIndia narendramodi SavetheChildren UN
مزید پڑھ »
مانسہرہ میں ڈیڑھ سالہ بچی 4 روز کنویں میں پھنسے رہنے کے بعد جاں بحق - ایکسپریس اردوڈیڑھ سالہ جنت اسپتال لے جاتے ہوئے رستے میں فوت ہوگئی۔
مزید پڑھ »