مقتولہ کا بہنوئی ،اسکی ماں اور ہمشیرہ سمیت پڑوسی پہلے ہی گرفتار اور چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کے پاس ہیں۔
راولپنڈی تھانہ جاتلی کے علاقے نتھہ چھتر میں 21 سالہ یتیم لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش دفنانے کے معاملے میں مزید پیشرفت سامنے آئی ہے اور پولیس نے ایک مزید ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
تفتشیی پولیس آفیسرکا کہنا ہے کہ موبائل فونز بھی برآمد کرکے ان مین موجود پیغامات و تصاویر اگر ہیں تو انکا بھی فرانزک کرایا جائے گا۔ پولیس کے مطابق رواں ماہ 13 جنوری کو سوشل میڈیا پر واقعہ وائرل ہوا تو سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے نوٹس لیکر ایس پی صدر نبیل کھوکھر کو اپنی نگرانی میں چھان بین کی ہدایات کیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولپنڈی: بہنوئی کی زیادتی کے بعد حاملہ ہونے والی سالی قتل کر دی گئیمعاملہ سوشل میڈیا پر سامنے آیا تو قانون کے تحت قبر کشائی کروا کے پوسٹمارٹم کرایا گیا تو لڑکی 8 ماہ کی حاملہ ثابت ہوئی
مزید پڑھ »
20 سالہ لڑکی کو حاملہ ہونے پر زہر دے کر قتل، پولیس نے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیاپولیس نے تھانہ جاتلی کے علاقے میں 20 سالہ لڑکی کو زہر دے کر قتل کرنے کے مقدمے میں 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اس میں مقتولہ کا بہنوئی، پڑوسی، پھوپھی اور بہن شامل ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمان نے مقتولہ سے زیادتی کی تھی اور حاملہ ہونے پر اسے زہر دے کر قتل کر دیا۔
مزید پڑھ »
Tandlianwala پولیس سٹیشن میں ہلاک ہونے والے بھائیوں کی رپورٹFaisalabad کے نزدیک Tandlianwala میں پولیس سٹیشن پر حملا کے بعد تیسرا بھائیوں کی قتل کے واقعہ کے بارے میں ریپورٹ
مزید پڑھ »
ساری آلاMGR میں پانچ سالہ لڑکی کا قاتل پولیس انکاؤنٹر میں ہلاکپولیس کے مطابق، چند دن پہلے پانچ سالہ لڑکی کو تشدد کے بعد قتل کرنے والے متهم نیدم جٹ کو اس کے خود کے ساتھی نے گولی مارتے ہوئے ہلاک کردیا جو پولیس حراست سے اسے رہا کرانے کی خواہش رکھتا تھا۔ مقدمہ لگوانے والے متهم نیدم جٹ کو اس کے خود کے ساتھی نے گولی مارتے ہوئے ہلاک کردیا جو پولیس حراست سے اسے رہا کرانے کی خواہش رکھتا تھا۔ اس سے قبل، پولیس نے پانچ سالہ لڑکی کے ساتھ تشدد کے بعد قتل کیس کے سلسلے میں ایک متهم کو گرفتار کر لیا تھا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں ٹرائنگولر ون ڈے سیریز کا آخری میچ اور فائنل کی تاریخ میں تبدیلیپاکستان، نیوزی لینڈ اورجنوبی افریقا کے درمیان کراچی میں ہونے والی ٹرائنگولر ون ڈے سیریز کے آخری میچ اور فائنل کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
سرد موسم کے پیش نظر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کا مقام تبدیلتقریب پہلے کانگرس کے کھلے میدان میں منعقد ہونے والی تھی، اب کانگرس کی بلڈنگ کے اندر روٹونڈا ایریا میں منعقد ہوگی
مزید پڑھ »