راولپنڈی ٹیسٹ: بارش اور خراب روشنی، دوسرے دن کا کھیل ختم

پاکستان خبریں خبریں

راولپنڈی ٹیسٹ: بارش اور خراب روشنی، دوسرے دن کا کھیل ختم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

راولپنڈی ٹیسٹ میں بارش اور خراب روشنی کے باعث دوسرے دن کا کھیل ختم، سری لنکا کے چھ کھلاڑی آؤٹ تفصیلات: تصویر بشکریہ : TheRealPCB PAKvSL Rawalpindi TestCricket

سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان کی جانب سے محمد عباس اور شاہین شاہ آفریدی نے بولنگ کا آغاز کیا تو سری لنکن اوپنرز نے قدرے جارحانے انداز میں اننگز شروع کی اور پاکستانی کپتان کو چھٹے اوور کے بعد ہی بولنگ اٹیک میں تبدیلی کرنا پڑی۔پاکستانی کرکٹ ٹیم سلیکشن کی دو خاص باتیں تھیں۔ ایک تو کسی بھی فل ٹائم سپنر کو شامل نہیں کیا گیا اور میزبان ٹیم چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اتری۔ دوسرا یہ کہ دس سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپس آنے والے بلے باز فواد عالم کو پہلے ٹیسٹ کے لیے شامل...

واضح رہے اس میچ میں مکی آرتھر کا کردار اہم ہوگا کیونکہ وہ تقریباً تین برس تک پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ رہے اور اب سری لنکن ڈریسنگ روم میں براجمان ہیں یعنی مکی آرتھر پاکستانی حکمت عملی کا بہتر اندازہ لگا سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آخری میچ انڈیا اور پاکستان کے درمیان 2004 میں کھیلا گیا تھا جس میں پاکستان کو اننگز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس میچ کا خاصا انڈین بلے باز راہل ڈراوڈ کی 270 رنز کی مایہ ناز اننگز تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا سیشن سری لنکا کے نامراولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا سیشن سری لنکا کے نامراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن سری لنکا کی ٹیم نے پہلی اننگز میں کھانے کے وقفہ تک بنا کسی نقصان کے 89 رنز بنائے ہیں۔
مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کا کھیل ختم، آئی لینڈرز کے 5 وکٹوں پر 202 رنزراولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کا کھیل ختم، آئی لینڈرز کے 5 وکٹوں پر 202 رنزتاریخی ٹیسٹ: خراب روشنی کے باعث پہلے روز کا کھیل جلد ختم کردیا گیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvSL Naseem Shah
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:12