راولپنڈی سٹیڈیم میں کھانے کا وقفہ، ڈی میتھ کرونارتنے کی ففٹی مکمل! PAKvSL Rawalpindi TestCricket تفصیلات:
سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان کرونارتنے نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے اپنے پچاس رنز مکمل کر لیے ہیں
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ اب سے کچھ دیر قبل سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 26 اوورز کے اختتام پر بنا کسی نقصان کے 89 رنز بنائے ہیں۔ اس وقت میچ میں کھانے کا وقفہ ہے جبکہ سری لنکا کے لیے ڈی میتھ کرونارتنے اور وشوا فرنینڈو کریز پر موجود ہیں۔ دونوں اوپنرز کی جانب سے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے اور کپتان کرونارتنے نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے اپنے پچاس رنز مکمل کر لیے ہیں۔سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان کی جانب سے محمد عباس اور شاہین شاہ آفریدی نے بولنگ کا آغاز کیا تو سری لنکن اوپنرز نے قدرے جارحانے انداز میں اننگز شروع کی اور پاکستانی کپتان کو چھٹے اوور کے بعد ہی بولنگ اٹیک میں تبدیلی کرنا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولپنڈی: پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
مزید پڑھ »
پہلا ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ -راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا …
مزید پڑھ »
پنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read News PindiTest OfficialSLC Bating TheRealPCB
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: کرکٹ:-راولپنڈی ٹیسٹ سیریز: سری...
مزید پڑھ »
سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »