Roznama Dunya News: کرکٹ:-راولپنڈی ٹیسٹ سیریز:‌ سری...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: کرکٹ:-راولپنڈی ٹیسٹ سیریز:‌ سری...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

راولپنڈی ٹیسٹ سیریز:‌ سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری مکمل تفصیل جانیے:

راولپنڈی: پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے پہلے روز سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد آئی لینڈرز اوپنرز کرونا رتنے اور فرنینڈو میدان میں‌ اترے اور بیٹنگ کا آغاز کر دیا.

پاکستان میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی بہار، راولپنڈی میں پاکستان اور سری لنکا کے مابین ٹیسٹ میچ کا آغاز ہو گیا۔ آئی لینڈرز اوپنرز کرونا رتنے اور فرنینڈو نے ساتویں اوور کے اختتام تک بغیر کسی نقصان کے23 رنز بنائے تھے۔ قبل ازیں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ 10 سال بعد ہوم گراونڈ پر کرکٹ کھیل کر خوشی ہو رہی ہے، امام الحق اور یاسر شاہ ٹیم کا حصہ نہیں، عابد علی اور عثمان شنواری ڈیبیو کریں گے۔ فواد عالم کو بھی 11 رکنی سکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بہت عرصے سے پاکستان میں کرکٹ نہیں کھیلی، وکٹ دیکھ کر 4 فاسٹ باولرز کھلانے کا فیصلہ کیا۔

سری لنکن ٹیم کے کپتان کرونارتنے کا ٹاس جیتنے کے بعد کہنا تھا کہ ان کی ٹیم کے کھلاڑی ہر طرح کے حالات میں کھیلنے کے عادی ہیں، میچ جیتنے کی کوشش کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کی مقبوضہ...Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کی مقبوضہ...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-گاندھی پر جناح کی جیتRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-گاندھی پر جناح کی جیت
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سمندرپار پاکستانیوں نے 5 ماہ میں 9 ارب 30 کروڑ ڈالر بھجوائے,مراعات مزید بڑھانے کافیصلہRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سمندرپار پاکستانیوں نے 5 ماہ میں 9 ارب 30 کروڑ ڈالر بھجوائے,مراعات مزید بڑھانے کافیصلہ
مزید پڑھ »

سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہسری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:19