سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستانی ٹیم میں اظہر علی، عابد علی، اسد شفیق، بابر اعظم، امام الحق، محمد رضوان، عثمان شنواری، شاہین آفریدی، محمد عباس، نسیم شاہ، اور شان مسعود شامل ہیں۔

واضح رہے اس میچ میں مکی آرتھر کا کردار اہم ہوگا کیونکہ وہ تقریباً تین برس تک پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ رہے اور اب سری لنکن ڈریسنگ روم میں براجمان ہیں یعنی مکی آرتھر پاکستانی حکمت عملی کا بہتر اندازہ لگا سکتے ہیں۔ صحافی عبدالمحیی کے مطابق یہ ایک تالاب نما میدان ہوا کرتا تھا جس پر گھاس کا نام و نشان بھی نہیں تھا۔ تاہم 1996 کے ورلڈ کپ کو نظر میں رکھتے ہوئے اس سٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ -پہلا ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ -راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا …
مزید پڑھ »

پہلاٹیسٹ:سری لنکاکاپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہپہلاٹیسٹ:سری لنکاکاپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہسری لنکا کا پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvsSL
مزید پڑھ »

راولپنڈی: پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائیراولپنڈی: پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
مزید پڑھ »

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئیپاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئیشاہین جھپٹنے کو تیار تو لنکن ٹائیگرز بھی ہیں ہوشیار۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvsSL PAKvSL
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:24:51