Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کی مقبوضہ...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کی مقبوضہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر پر 4 ماہ سے جاری بھارتی قبضے کی مذمت مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر پر 4 ماہ سے جاری بھارتی قبضے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا انسانی حقوق کے عالمی دن پر دنیا کی توجہ کشمیر کی طرف کرانا ہوگی۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی محاصرے کی مذمت کرتے ہیں، عالمی قوانین کے رکھوالے بھارت کے غاصبانہ قبضے کا نوٹس لیں، سلامتی کونسل کشمیر کے غیر قانونی الحاق پر بھارت کیخلاف اقدام کرے۔ On Human Rights day we must appeal to the world s conscience, to upholders of international law & to the UNSC to act against the illegal annexation of IOJK by the Indian Occupation govt. We condemn the Occupying Indian govt s siege of IOJK ongoing for over 4 months now & demandan end to the gross abuse & atrocities being inflicted on Kashmiri men, women & children by Indian Occupation forces in violation of all Int Humanitarian & Human Rights Laws.

On international Human Rights Day Muslims need to remember that the message of equality, justice & protection of human rights for all was given more than 1400 yrs ago by our Prophet PBUH. This embodied the cardinal principles of respect for human rights & human dignity.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-مہنگائی کے خلاف نون لیگ...Roznama Dunya News: پاکستان:-مہنگائی کے خلاف نون لیگ...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-میانوالی: تیز رفتار...Roznama Dunya News: پاکستان:-میانوالی: تیز رفتار...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-جنوبی ایشیا کی ترقی...Roznama Dunya News: پاکستان:-جنوبی ایشیا کی ترقی...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-دعا منگی کی پراسرار طور...Roznama Dunya News: پاکستان:-دعا منگی کی پراسرار طور...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-آرمی چیف جنرل قمر...Roznama Dunya News: پاکستان:-آرمی چیف جنرل قمر...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:26