Roznama Dunya News: پاکستان:-جنوبی ایشیا کی ترقی...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: پاکستان:-جنوبی ایشیا کی ترقی...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

جنوبی ایشیا کی ترقی کیلئے غربت، جہالت اور بیماری کا خاتمہ اولین ذمہ داری ہے: وزیراعظم مکمل تفصیل جانیے:

جنوبی ایشیا کی ترقی کیلئے غربت، جہالت اور بیماری کا خاتمہ اولین ذمہ داری ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خطے کی ترقی کیلئے علاقائی تعاون کی طاقت پر یقین، غربت، جہالت، بیماری کا خاتمہ اولین ذمہ داری ہے، برابری اور باہمی عزت سے ہی علاقائی تعاون کا حصول ممکن ہے۔ وزیراعظم نے سارک چارٹر ڈے پر پیغام میں کہا کہ 8 دسمبر کا دن جنوبی ایشیا کے رہنماوں کی وسعت نظری اور دور اندیش ترقی پسند سوچ پر مشتمل سارک چارٹر کی یاد دلاتا ہے جو نہ صرف علاقائی امن و سلامتی بلکہ باہمی تعاون اور مشترکہ خوشحالی کی ضمانت دیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج جنوبی ایشیا کے عوام کی اپنے رہنماوں سے بندھی امیدیں اور درپیش چیلنجز جن میں غربت، جہالت، بے روزگاری اور بیماری سمیت دیگر گوناگو مسائل شامل ہیں، کے حل کیلئے مل جل کر کام کرنے کے عہد کی تجدید کرنی چاہیئے۔ عمران خان نے کہا کہ پاکستان برابری کی سطح پر پُرامن بقائے باہمی اور ترقی و استحکام کے سارک چارٹر پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے جنوبی ایشیائی قوموں کے مابین مزید تعاون کیلئے پُرامید ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-آمدن سے زائد اثاثہ جات...Roznama Dunya News: پاکستان:-آمدن سے زائد اثاثہ جات...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-میانوالی: تیز رفتار...Roznama Dunya News: پاکستان:-میانوالی: تیز رفتار...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بے روزگاروں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا امید افزا پیغامRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بے روزگاروں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا امید افزا پیغام
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- شدید دھند،لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک موٹروے بندRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- شدید دھند،لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک موٹروے بند
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- لندن :شہبازشریف کی نوازشریف سے 2گھنٹے طویل ملاقاتRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- لندن :شہبازشریف کی نوازشریف سے 2گھنٹے طویل ملاقات
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-امریکی ایوان...Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-امریکی ایوان...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:16