Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-امریکی ایوان...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-امریکی ایوان...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

امریکی ایوان نمائندگان میں کشمیر پر بل پیش، بھارت سے کرفیوختم کرنے کا مطالبہ مکمل تفصیل جانیے:

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان میں کشمیر سے متعلق بل پیش کر دیا گیا جس میں بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں مواصلات کی بندش اور نظربندیوں کوختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ڈیمو کریٹک پارٹی کی پرمیلاجے پال اورریپبلکن پارٹی کے سٹیو واٹکنز کی طرف سے پیش کئے گئے بل میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں مواصلاتی بندش ختم کی جائے اور گرفتاریوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔ بل میں شہریوں کی مذہبی آزادی کا احترام کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے جبکہ بھارت سے کہا گیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے عالمی مبصرین اور صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر میں رسائی فراہم کرے۔

واضح رہے کہ بھارت نے 5 اگست سے وادی میں مسلسل کرفیو نافذ کر رکھا ہے جو انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے، چین، امریکہ سمیت کئی ممالک بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں جبری پابندیاں ختم کرنے کا کہہ چکے ہیں تاہم بھارت ہٹ دھرمی قائم رکھے ہوئے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان کیمیاوی...Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان کیمیاوی...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-شہباز شریف ملک سے باہر...Roznama Dunya News: پاکستان:-شہباز شریف ملک سے باہر...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-'عمران خان کا شریف...Roznama Dunya News: پاکستان:-'عمران خان کا شریف...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: بزنس:-ایشیائی ترقیاتی بینک نے...Roznama Dunya News: بزنس:-ایشیائی ترقیاتی بینک نے...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-آمدن سے زائد اثاثہ جات...Roznama Dunya News: پاکستان:-آمدن سے زائد اثاثہ جات...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-میانوالی: تیز رفتار...Roznama Dunya News: پاکستان:-میانوالی: تیز رفتار...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 23:09:42