پاکستان کیمیاوی ہتھیاروں کی روک تھام تنظیم کا دوبارہ رکن منتخب، ترجمان دفتر خارجہ مکمل تفصیل جانیے:
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ او آئی سی کمیشن نے کشمیر میں مظالم کی مذمت کی، وادی میں کمیشن بھجوانے کی تجویز کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان کیمیاوی ہتھیاروں کی روک تھام تنظیم کا دوبارہ رکن منتخب ہو گیا ہے، وزیراعظم 17 اور 18 دسمبر کو جنیوا جائیں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا ہفتہ وار بریفننگ کے دوران کہنا تھا کہ 126 روز سے کشمیر میں لاک ڈاؤن جاری ہے، عالمی مذمتوں کے باوجود وادی میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے، او آئی سی کمیشن نے کشمیر میں جاری مظالم کی مذمت اور وہاں کمیشن آف انکوائری بھجوانے کی تجویز کی حمایت کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر سردار...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-پارلیمنٹ حملہ کیس:...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-مشرف کیخلاف سنگین غداری...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-مہنگائی کا طوفان:...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-قومی اسمبلی: اختر مینگل...
مزید پڑھ »